Unique Sad Quotes In Urdu (2023)

Unique Sad Quotes In Urdu (2023)

اردو اداس اقتباسات اردو ادب کی بھرپور ٹیپسٹری میں گہرے دکھ کا اظہار ہیں۔ یہ اقتباسات محض الفاظ سے بالاتر ہیں، جو دل ٹوٹنے، نقصان، اور وجودی غصے کے انسانی تجربے کو سمیٹتے ہیں۔ اردو کی سریلی زبان میں لکھی گئی، وہ اپنے پیچیدہ لفظوں اور واضح منظر کشی کے ذریعے ہمدردی اور سمجھ بوجھ کو جنم دیتے ہیں۔ اپنے اثرات اور اثر و رسوخ کے ذریعے، اقتباسات افراد کے درمیان گہرے روابط قائم کرتے ہیں، دکھ کے مشترکہ تجربات میں سکون اور ہمدردی فراہم کرتے ہیں۔

Unique Sad Quotes

منفرد اداس اقتباسات

امید ہے کہ آپ کو مندرجہ ذیل دیے گئے اداس اقتباسات پسند آئیں گے۔ آپ ان کو پڑھ سکتے ہیں اورکاپی کرکے اپنے عزیزو ا اقارب کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔

Unique Sad Quotes 1 to 10

منافقوں کی بستی کے اپنے ڈیرے ہیں تیرے
منہ پر تیرے ہیں میرے منہ پر میرے ہیں۔

سکون اور عشق وہ بھی دونوں ایک ساتھ
رہنے دو غالب کوئی عقل کی بات کرو۔

تعلق کی کتاب میں پہلا لفظ ایمانداری کا تحریر
نہ ہو توآخری صفحے پر جدائی مقدر بن جاتی ہے

ہم پر اترے ہیں حوصلے کمال کے
لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے

جو سب کے سامنے آپ کو قبول نہ کر پائے
وہ تنہائیوں میں بھی آپ پر کوئی حق نہیں رکھتے

عجیب تماشا ہے کسی کو احساس دلانےکے
لیے اپنے احساسات مارنے پڑتے ہیں

یہ جو میری لحد پر روتے ہیں نا ابھی اٹھ جاؤں تو جینے نہ دیں۔

پیسے کمائیں یا نہ کمائیں دعائیں ضرور کمائیں
اس سے جھونپڑی میں بھی محل والا سکون ملے گا

اپنے وہ نہیں ہوتے جو تصویر میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
اپنے تو وہ ہوتے ہیں جو تکلیف میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں

زندگی نے ایک چیز ضرور سکھائی ہے
اپنے میں خوش رہنادوسروں سے کوئی امید مت رکھنا

Unique Sad Quotes 11 to 20

رشتے ناتوں کی فکر کرنا چھوڑ دو
جس نے جتنا ساتھ نبھانا ہو وہ اتنا ہی نبھائے گا

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے۔

آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
وہ شخص لفظوں کا یقین خاک کرے گا ؟

وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ پَر میرے صبر کی مار کھائیں گے

کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے
اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا

محبت دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کے لوگوں
کی جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں۔

کوئی دوسرا ذلیل تب ہی کرتا ہے جب
ہم اسے اتنا اختیار سونپ دیتے ہیں

لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں

انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائےان لمحوں کے
جب اسے اپنوں کی ضرورت تھی اور وہ دستیاب نہیں تھے

ہمیشہ خوش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ سب ٹھیک ہے
اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ نے فیصلہ کرلیا کے اپنے
رب کے سوا اپنے دکھ کسی کو نہیں دکھانے۔

Unique Sad Quotes 21 to 30

دعا ہے خدا سے بدل جائے وقت میرامیں
بدلتے ہوئےچہروں کو پھر سے بدلتا دیکھوں

تمہارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے
تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند

،کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تجھے ترس نہ آۓ تو چھوڑ جانا۔

،جانے والوں نے سکھایا ہے
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا۔

تم نہ کرنا میری نصیحت ہے، یہ محبت بھی ایک اذیت ہے

تعلق فرصت کا نہیں، توجہ کا محتاج ہوتا ہے۔

شکایت موت سے نہیں اپنوں سے تھی
زرا سی آنکھ کیا لگی، وہ قبر کھودنے لگے
کیاہمیں دکھ نہیں تھا غیر جو کرتے ہمارے
ساتھ ہائے ہمیں تو اپنوں نے ہی دھتکار دیا

اتنے خاموش ہونگے ہم کہ چیخ اٹھو گے تم کہ تیرے روز ستانے سے
اب مر رہا ہوں میں کہ عنقریب ہے اب میری بھی قبر کھودی جائے

کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتےسوال سارے غلط تھے
جواب کیا دیتےکہ تیرے بچھڑ جانے کے بعد ہم نے خود کو برباد کرلیا

کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کر رونا نہیں
وہ آخری ملاقات ہوگی زرا مسکرا کر الوداع کہنا
کہ بعد میرے مرنے کے ہونگی تیری سب حسرتیں
پوری کہ بعد میرے مرنے کےلگا لینا دل دنیا سے

Unique Sad Quotes 31 to 40

تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے
باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے
کہ ہمیشہ مثبت سوچنا اور کامیاب ہوجانا کہ
منفی سوچ کا حامل شخص میں نےکبھی کامیاب نہیں دیکھا

جب انسان اندر سے مرجاتا ہے تو وہ حد سے زیادہ خوش اخلاق
ہوجاتا ہےکہ اب لوگ اکثر مجھ سے خوش اخلاقی کے سبب ملتے
ہیں کہ اب انہیں کون سمجھائے یہ دل اندر سے مرچکا ہے

کامیاب لوگ دوسروں سے مختلف نہیں ہوتے
مگر ان کے سوچنے کا انداز مختلف ہوتا ہے
کہ کامیاب لوگ کبھی کسی کا برا نہیں سوچتے کہ
پھربرعکس چاہے جان کا دشمن ہی کیوں نہ ہو۔

جن کے پاس شعور ہوتا ہےوہ ادب کے مارے بولتے
ہی کہا ں ہےکہ باتیں ہم بھی بگاڑ سکتے ہیں جناب پر
قربان ہماری تربیت پرجو ہمیں روک دیتی ہے

میں کس سے جاکے کہوں حال دیدہ نم کامیرے
دکھ سے آگاہ تو میری ماں بھی نہیں کہ نامعلوم اب
کس راہ ہم دم لیں گے کہ اب ماں سے بچھڑنے
کا دکھ بھی ہمیں سہنا پڑ گیا

دل سکون چاہتا ہےجو تیرے سوا ممکن نہیں
کہ اب تو لوٹ آ میری جان کہ اب دیکھ میں مر رہا ہوں

یہ بات تلخ ہے لیکن تمہیں بتادوں یارتیرا رویہ
تعلق کی جان لے لے گاکہ اب تیرے لہجے
نے اک دن میری جان تجھے مجھ سے جدا کردینا ہے

ایک بھی کام کی نہیں ہے اوریہ ہاتھ بھرا پڑا ہے لیکروں سے
کہ کسی نجومی نے ہم سے کہا اس ہاتھ میں تیرے نام کی ایک
بھی لکیر نہیں ہائے ہم نے یہ ہاتھ ہی کاٹ دیے اک تجھے پانے کی خاطر

خاموشیاں کبھی کبھی بہت تفصیل سے جواب
دیتی ہیں کہ اب ہم نے مکمل سادھ لی چپ
کے اب مزید کوئی غم سہنے کی ہمت نہ رہی

ہائے کیا حادثہ گزرا ہے دل پہ دل اب کہیں نہیں لگتا
کہ تیرے بچھڑ جانے کے بعد اب ہمیں کسی سے محبت نہ ہوئی

Unique Sad Quotes 41 to 50

کوئی شکوہ نہیں مگر مولاکیا کروں درد کم نہیں ہوتاہائے
محبت بچھڑ جانے کا دکھ ،میری دعا ہے کسی دشمن کو بھی نہ ملے

اسے تو صرف بچھڑنے کا دکھ ہے اور مجھےیہ غم بھی ہے
وہ مجھے یاد کرکے روئے گاکہ اب تیری یادوں کے آنگن
میں ہم روز دیے جلاتے ہیں- تونہ ملا تو کیا تیری یاد میں دل بہلاتے ہیں

میں تو دشمن کے بچھڑنے پہ رو دیتا ہوں توں تو پھر
یار تھا اور یار بھی جگری میراکہ میرے یار تجھ
سے بچھڑ جانےکا دکھ ہائے اب ہمیں جینے نہیں دے گا

تجھے تودشمنوں کی دشمنی نے مار ڈالا ہےمجھے دیکھو میں اپنے
دوستوں سے زخم کھاتا ہوں کہ جن پر دل وجان سے بھروسہ
کیا ہم نے ہائے انہی نے دل وجان سے تیر چلائے ہم پر

بہت دوست آئیں گے بہت دوست جائیں گےپر وہ
اسکول کے دوست بہت یاد آئیں گےکہ کیا ہی خوبصورت
دن اسکول کے بھی ہم چار یار تھے اور سارے جہان پر قبضہ تھا

وہ دشمن بھی نہیں کرتےجو میرے یار کرگئےکہ میں کبھی اس
بھیڑ میں تباہ نہ ہوتا میرے یار جو مجھ سے بچھڑے تو تباہ کرگئے

کوئی بھی شخص آپ کا دوست نہیں ہے جو آپ کی خاموشی
کا مطالبہ کرتا ہے ، یا آپ کے بڑھنے کے حق سے انکار کرتا ہے

ایک انسان مر جاۓ تو صبر آ جاتا ہے لیکن جب
ایک زندہ انسان آپ کے لیے مر جاۓ تو کبھی صبر نہیں آتا

رشتے کمزور ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے
کہ آپ رشتوں کو نبھاتے کم اور آزماتے زیادہ ہیں

جن لوگوں نے آپ کی قدر نہیں کی آپ بھی ان کی
پروا نہ کریں مسکرا کر یوں گزر جائیں جیسے آپ انھیں
جانتے ہی نہیں ہیں یقین رکھیں نئی منزلیں آپ کی منتظر ہیں

TAGS: Sad QuotesUrdu Quotesاردو اقوال

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form

تازہ تحریریں

Web Design & Development Services
Get the best hosting service now for your website