Top 50 Ramadan Quotes In Urdu

قرآن مجید میں رمضان المبارک کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ ہمارے پیارے نبی محمد نے فرمایا:جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین جکڑ دیے جاتے ہیں۔رمضان کے آخری جمعہ کو جمعتہ الوداع کہتے ہیں کیونکہ یہ رمضان المبارک کے مہینہ کو رخصت کررہا ہوتا ہے۔
رمضان المبارک میں ایک ایسی رات آتی ہے یعنی شب قدر جو ہزاروں مہینوں سے بہتر ہے۔ رسول کریم نےفرمایا:جو لیلتہ القدر میں ایمان و احتساب سے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کے بھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔

Ramadan Quotes

رمضان کے اقوال

یہ اردو میں رمضان کے 50 اقتباسات کا مجموعہ ہے۔ یہ آپ کے ایمان کو فروغ دیں گے اور آپ کو اللہ کے قریب آنے کی ترغیب دیں گے۔

Ramadan Quotes 1 to 10

ہم گنہگاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے
یا خدا تو نے عطا کر دیا پِھر رمضان ہے

کوئی ادھوری نا رہے دعا کسی کی
سب كے لیے ایسا مبارک رمضان ہو

چاند کی پہلی دستک پہ چاند مبارک کہتے ہیں
سب سے پہلے ہم آپکو رمضان مبارک کہتے ہیں

اور جب وہ امت کو بخشنے پہ آتا ہے
تو تحفے میں رمضان دیتا ہے

چمکتے اشکوں کی تسبیح لے كے ہاتھوں میں
میں تجھے ڈھونڈتا پھرتا ہوں طاق راتوں میں

فرشتے کہہ رہے ہیں یہ پروردگار سے
سورج شکست کھا گیا ہے روزہ دار سے

عرش والے فرشتے بھی
روزہ دار کی دعا پہ آمین کہتے ہیں

،رمضان کا چاند دیکھا
،روزہ کی دعا مانگی
،روشن ستارہ دیکھا
آپ کی خیریت کی دعا مانگی ۔

اے رحمت عظیم كے مہمان اسلام
قرآن كے نزول كے سامان اسلام
رمضان اسلام ہے رمضان اسلام
رمضان کا چاند بہت مبارک ہو

جسے تم موسمی نمازی کہہ كے برا کہتے ہو اگر اِس رمضان
اس گناہ گار نے اللہ کی محبت حاصل کر لی تو کیا کرو گے ؟

Ramadan Quotes 11 to 20

موسم بارش کی اب ضرورت نہیں میرے شہر کو “یا رب” كے
!! …اب تیری رحمتوں میں بھیگ جانے كے لیےرمضان کی برکتیں ہی کافی ہیں
رمضان مبارک

تم عبادت کے لمحوں میں میرا 1 کام کرنا ، ہر سحری سے پہلے ، ہر نماز
کے بعد ،ہر افطار سے پہلے ، ہر روزے کے بعد ،صرف اپنی دعا كے
کچھ الفاظ میرے نام کرنا

ہر گناہ كے پیچھے شیطان نہیں ہوتا
یہی بات بتانے ماہ رمضان آتا ہے

زندگی کو رمضان جیسا بنا لو
تو موت عید جیسی ہو گی

غیب سے کچھ انتظام کر دے
رمضان میں مدینے کا مہمان کر دے

ہر گناہ كے پیچھے شیطان نہیں ہوتا
یہی بات بتانے ماہ رمضان آتا ہے

اللہ تعالیٰ ہماری دعائیں قبول فرمائے
اور ہمیں رمضان کی برکتیں عطا فرمائے
اللہ تعالی اس رمضان آپ کے تمام دکھوں کو
آسان کرے اور کامیابی کے نئے دروازے کھولے

وہ آنسو بڑا قیمتی ہے جو خدا کے حضور گناہوں کی معافی کیلئے ہے

جسے اللہ تعالیٰ اپنی محبت دیتا ہے اسے پھر کسی اور چیز کی خواہش نہیں ہوتی۔
اور جسے وہ دنیا دیتا ہے اس کی خواہش بھوک بن جاتی ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔

اے اللہ مجھے ہر وہ چیز عطا فرما جس کی مجھے ضرورت
ہے مجھے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا۔ آمین ثم آمین

Ramadan Quotes 21 to 30

بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ
تو اپنے رب کو یاد کرو کیونکہ سکون تو صرف اللہ کے ذکر میں ہے

اپنے رب پر بھروسہ رکھو! کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو ہمیں
اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے

ہم پر ہمارے ماں باپ، ہمارے بھائی بہن، اور ہمارے دوست و احباب پر رحم فرما۔
اے اللہ تو ہمیں اپنے اور اپنے پیارے حبیب کی رحمت کے سائے میں رکھ ۔

اللہ کرے یہ رمضان آپ کے لیے اور
آپ کے خاندان کے لیے بے پناہ خوشیاں لائے۔

رب کی بڑائی کے لئے اک سورۃ الاخلاص ہی کافی
ہے ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں

آج جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھے
ہیں ان سب کی دعاؤں کو قبول فرما

رمضان میں ذکر اللہ کرنے والے کو بخش دیا جاتا ہے
اور اس مہینے میں اللہ پاک سے مانگنے والا محروم نہیں رہتا۔

دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے مبارک ہومومنوں پھر سے رمضان آرہا ہے
کہ بخش دیتا ہے رب ہر مسلمان کو صدقہ رمضان سے کہ کیا ہی خوش نصیبی پائی ہے
ہم نے ماہِ رمضان سے

اسلام اتنا خوبصورت مذہب ھے کہ
آپ کو مسکرانے پر بھی ثواب ملتا ھے

اور جب وہ امت کو بخشنے پہ آتا ہے تو تحفے میں رمضان دیتا ہے کہ
کیا ہی دلکش ماہ رمضان آگیا وہ دیکھومومنوں ہم سب کی بخشش کا سماں آگیا

Ramadan Quotes 31 to 40

دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے
میرے اللہ نے اسکو عبادت بنادیا
کہ بھوک و پیاس کی شدت سے کبھی
گھبرایا نہ کروکہ یہ بھی رب کی عطا ہے
جو ہر ایک کے نصیب میں نہیں۔

فرشتے کہہ رہے ہیں یہ پروردگار سے
سورج شکست کھا گیا ہے روزہ دار سے

رمضان صرف بھوکا رہنے کا نام نہیں اس میں انسان
اپنی عبادت کے ذریعے اپنے روپ کو منور کر سکتا ہے

اللہ سے دعا ہے یہ رمضان ہم سب
کے لئے کامیابی و کامرانی کی وجہ ثابت ہو

اس رمضان کے مہینے میں مسواک  کو اپنی عادت بنائیں
جو ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے

رمضان وہ خوبصورت مہینہ ہے جس میں قرآن پاک نازل کیا گیا
اسی لئے اللہ تعالی نے اس مہینے کو گناہوں سے آزاداور بابرکت بنا دیا ہے

رمضان کے مہینے میں رحمتیں نازل  ہوتی ہیں اور یہ بہت ہی بابرکت مہینہ ہے

رمضان کی شان میں کیا کرو ں میں بیاں
خدا خود فرماتا ہے رحمتوں کا مہینہ ہے رمضان

دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے
مبارک ہو مومنو پھر سے رمضان آرہا ہے

رمضان کا مہینہ اللہ کی طرف سے دیا گیا
تحفہ ہے تمام انسانیت کے لئے

Ramadan Quotes 41 to 50

میری دعا ہے اللہ کرے یہ رمضان آپ
کے لئے تمام زندگی کی خوشیاں لے کر آئے

رمضان کا مہینہ صرف بھوکا رہنا نہیں
بلکہ صبر بھائی چارہ، امن   اوردرگزر سکھاتا ہے

رمضان کا مہینہ جہنم سے آزادی کے لئے بنایا
گیا ہے جس میں ہم اللہ سے معافی مانگ سکتے ہیں

یہ بابرکت مہینہ صبر کی تلقین کرتا ہے
صبر جس کا بدلہ جنت ہے

رمضان کے مہینے میں شیطان باندھ دیے جاتے ہیں
اور دوزخ کے دروازے بند کردئیے جاتے ہیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو شخص رمضان کے دوران مخلص ایمان اور اللہ سے
اجر حاصل کرنے کی امید سےروزے رکھے اس کے تمام پچھلے گناہوں کو معاف کر دیا جائے گا. “(امام بخاری)

ارشاد باری تعالیٰ ہے اے ایمان والو رمضان کے روزے تم پر
فرض ہیں جیسے کے تم سے پہلے والی امتوں پر فرض تھے

رمضان کے مہینے میں شیطان باندھ دیے جاتے ہیں
اور دوزخ کے دروازے بند کردئیے جاتے ہیں

اس رمضان کے مہینے میں مسواک  کو اپنی عادت بنائیں
جو ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے

فرق نہیں پڑتا کسی موسم کا رمضان کے آگے ہار جائے
گی یہ گرمی بھی روزہ داروں کے ایمان کے آگے

TAGS: Islam InfoRamadanاسلامی معلوماترمضان المبارک

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form

تازہ تحریریں

Web Design & Development Services
Get the best hosting service now for your website