اردو خوبصورت اقوال سے بھری پڑی ہے، اور زندگی کے لیے اردو اقتباسات جو زندگی، محبت اور انسانی تجربے کے بارے میں بصیرت پیش کرتے ہیں۔اردو میں زندگی کو بدلنے والے سرفہرست 50 اقتباسات کا ایک عمدہ مجموعہ۔ یہ اقتباسات آپ کو زندگی کی بہتر تفہیم فراہم کریں گے اور زندگی میں آگے بڑھنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
Life Changing Quotes
زندگی بدل دینے والے اقوال
Life Changing Quotes 1 to 10
یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ خالص محبتیں صرف “میت” کو میسر ہیں
لوگ آپ کی کامیابی دیکھیں گے لیکن
وہ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھیں گے۔
آنسو ایسے الفاظ ہیں جن کی
وضاحت نہیں کی جاسکتی ہے۔
سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت کہنے والوں کو یہ اندازہ
نہیں ہوتا کہ ؛ سُننے والوں کو یہ الفاظ کب تک یاد رہیں گے ۔
کیا کہوں زندگی کے بارے میں
ایک تماشہ تھا عمر بھر دیکھا
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے
تو یقین کرو زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے
اگر تم امیر بننا چاہتے ہو تو اپنی فرصت ضائع نہ کرو
زندگی محبت کے بغیر ایسی ہے جیسے
وہ پیڑ جس میں پھول ہوں نہ پھل
کچھ لوگ اپنے آپ کو انسان نہیں فرشتہ سمجھتے ہیں ان کے کام بھی
فرشتوں جیسے ہیں یعنی دوسروں کے گناہوں اور برائیوں کا حساب رکھنا
کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے
اچھا گزرے کیوں کے زندگی نہیں رہتی لیکن اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔
Life Changing Quotes 1 1 to 20
رشتوں کو وقت دو تاج محل دنیا نے
دیکھا ہے ، ممتاز نے نہیں۔
خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہوجاتا ہے پر کشش جسم بھی ایک دن
ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے
برے اعمال دیمک کی طرح ہیں ان کے ذریعے
باہر سے تو کچھ نہیں بدلتا مگر اندر سے سب مٹی ہو جاتا ہے
لوگ کہتے ہیں حیاء آنکھوں میں ہونی چاہیے پر میرا خیال ہے
کہ حیاء کردار میں زیادہ ہونی چاہیے کہ آنکھیں کبھی بھٹک
بھی جائیں تو مضبوط کردار آنکھوں پہ قابو پا ہی لیتا ہے
شیشہ اور رشتہ دونوں نازک ہوتے ہیں مگر ان میں ایک فرق
ضرور ہوتا ہے شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور رشتہ غلط فہمی سے
جس نے رجوع کیا وہ پا گیا انا میں جو رہا وہ رہ گیا
جو تنہا رہا وہ فنا ہوا نہ میں رہا نہ تو رہا جو جھک گیا وہی سب پا گیا
سوچ اچھی ہونی چاہیے کیوں کے نظر
کا علاج ممکن ہے لیکن نظریے کا نہیں
زندگی کا ایک مقصد بنا لیجیے پھر ساری قوت اسکے حصول
پر صرف کر دیں ، آپ یقیناً کامیاب ہوں گے
ہم چھوٹے چوروں کو تو پھانسی دیتے ہیں، مگر
بڑےچوروں کو سلام کرتے ہیں
میرے خیال میں موت تکلیف دہ
ہے لیکن اتنی نہیں جتنی کے زندگی ہے۔
Life Changing Quotes 21 to 30
خوب صورتی کی تلاش میں ہم چاہے پوری دنیا کا چکر لگا
آئیں، اگر وہ ہمارے اندر موجود نہیں تو کہیں نہیں ملے گی
جتنا بڑا شہر ہو، اتنی ہی بڑی تنہائی ہوتی ہے
زندگی میں کامیابی کے واسطے پہلی ضروری شرط یہ ہے
کہ ہم حیوانات کی طرح حلیم، صابر اور محنت کش ہوں
انسان کی زندگی اتنی کم ہے کہ وہ محبت کا حق بھی ادا نہیں کر سکتا۔
جانے لوگ نفرت کے لئے وقت کہاں سے نکال لیتے ہیں ۔
وہ جو محبّت میں ساتھ نبھانے آیا تھا
لگتا ہے بس اوقات دیکھانے آیا تھا
ضروری نہیں کہ لوگ آگ سے جلیں
کچھ لوگ ہمارے انداز سے بھی جلتے ہیں
نہ میں گرا نہ میری امید کے مینار گرے
مگر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے
مجھے اپنی طاقت پر بہت ناز ہے
کیوں کہ میں ہتھیار نہیں جگری یار رکھتا ہوں
عجیب سی عادت اور غضب کی فطرت ہے ہماری
محبّت ہو یا نفرت دونوں شدّت سے کرتے ہیں
کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا
تمہارا صِرف وقت آیا ہے ، ہمارا دور آئے گا
Life Changing Quotes 31 to 40
کل تک تو آشنا تھے ، مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہے، آگے کی خیر ہو
جنھیں ہلا نہ سکا سمندر کا طوفان بھی
ہمارے عزم نے توڑی ہیں وہ چٹانیں بھی
خوشی کی بھیک میں کس کس سے مانگتا
اچھا ہُوا کہ غموں سے ہی طبعیت بہل گئی
صحیح وقت پر کروا دیں گے حدوں کا احساس
کُچھ تالاب خُود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں
دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کی یاری بُرا وقت
کیا آیا، چھوڑ گئے سب باری باری
میں دُنیا سے الگ نہیں میری دُنیا ہی الگ ہے
کچھ تو معلوم ہو آخر تیرا معیار کیا ہے مجھ سے
ہر شخص یہاں تیرے سِوا راضی ہے
ہوا سے کہہ دو کہ خود کو آزما کے دِکھائے
بہت چراغ بجھاتی ہے اِک جلا کے دِکھائے
ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو
ہمارے پاس بھی آیئنہ ہے دِکھائیں کیا
میرے مزاج کی کیا بات کرتے ہے
کبھی کبھی میں خود کو بھی زہر لگتاہوں۔
Life Changing Quotes 41 to 50
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا
آپ کو کم بتایا جا رہا ہے اچھا خاصا بُرا ہوں میں
مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا پیار
اور وار وقت آنے پہ کروں گا
ایک سُن سکتا ہوں تو چار سُنا بھی سکتا ہوں
احترم کرتا ہوں مگر خوب انا رکھتا ہوں
دل سکون چاہتا ہے جو تیرے بغیر ممکن نہیں
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں الجھ
رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
مسلسل بےرخی سے یہ تعلق ٹوٹ جائے گا
تمہیں پہلے بتاتا ہوں نظر انداز مت کرنا
نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں
خود کو اچھا دکھانے کے لئے
کچھ لوگ میری برائی کرتے ہیں
TAGS: Life Quotes•Urdu Quotes•اردو اقوال
2 responses to “Top 50 Life Changing Quotes In Urdu”
-
Great Job👍
-
Thank you
-
Leave a Comment