Top 50 Eid-ul-Fitr Wishes for Friends

عید الفطر ایک ایسا مذہبی تہوار ہے جو دنیا بھر کے تمام مسلمان ہر سال رمضان کے بعد مناتے ہیں۔ لوگ مختلف قسم کے مزہ دار پکوان بناتے ہیں اور گھومنے پھرنے جاتے ہیں۔عید کے معنی دعوت، تہوار یا جشن کے ہیں جبکہ فطر کے معنی روزہ توڑنے کے ہیں۔ عید الفطر رمضان کے اختتام کے بعد آتی ہے۔ مسلمان عید الفطر نہایت دھوم دھام سے پورے جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں۔

Eid-ul-Fitr Wishes For Friends

دوستوں کے لیےعید الفطر کی نیک تمنائیں

عید الفطر کے اس مقدس موقع پر ہم نیک تمناؤں،خواہشوں اور مبارک باد کا ایک مجموعہ آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں جو آپ اپنے دوست احباب اور رشتہ داروں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں اور دے سکتے ہیں۔

Eid-ul-Fitr Wishes For Friends1 to 10

عید پھیکی لگ رہی ہے عشق کی تاثیر بھیج
آ گلے مل!!! یا لباس عید میں تصویر بھیج

ہر مشترکہ مسکراہٹ میں اور ہنسی بھی۔
ہر خاموش دعا میں جواب دیا؛ ہر موقع پر
جو آپ کے راستے میں آتا ہے-
!اللہ آپ کو غیر معمولی برکت دے۔ عید مبارک

عید کے خاص دن پر، میں آپ کو عید الفطر کی مبارکباد دینے کے لیے دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات بھیجتا ہوں۔
میری دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ کامیابی اور خوشحالی نصیب ہو۔ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔

عید کی خوشیاں کروڑوں گنا بڑھ جائیں اور
آپ کی زندگی میں دائمی خوشیاں آئیں۔ آپ کو عید مبارک

عید کے پرمسرت موقع پر آپ اور آپ کے اہل خانہ کو امن، ہم آہنگی، خوشی، اچھی صحت
اور خوشحالی کی دعا ہے۔ عید کا چاند آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو مبارک ہو۔

ہر مشترکہ مسکراہٹ میں اور ہنسی بھی۔ ہر خاموش دعا میں جواب دیا؛
ہر موقع پر جو آپ کے راستے میں آتا ہے- اللہ آپ کو غیر معمولی برکت دے! عید مبارک

اللہ رب العزت کے نام سے!! میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر کی مبارکباد دیتا ہوں۔
اس قیمتی دن پر اللہ کا نور آپ پر چمکے اور آپ کو سیدھے راستے پر لے جائے

اللہ کرے یہ عید پوری انسانیت کے لیے رحمتیں لے کر آئے
کہ ہم امن اور ہم آہنگی کے راستے پر چل سکیں۔ عید مبارک

ان ہی سوچوں میں گزر جاتی ہیں عیدیں میری
کیا مجھے بھول کے وہ عید مناتا ہو گا

خوشیوں کی شام اور یادوں کا یہ سماں
اپنی پلکوں پہ ہر گز ستارے نہ لائیں گے
رکھنا سنبھال کر چند خوشیاں میرے لیئے
میں لوٹ آئوں گا تو عید منائیں گے

Eid-ul-Fitr Wishes For Friends 11 to 20

دل کی گہرائوں سے عید کا انتظار کریں
فی الحال سبزی اور دال پر گزارہ کریں

اب تک کے سب سے شاندار خاندان کو عید مبارک۔ ہر سال عید الفطر کا ان تمام
قہقہوں اور خوشیوں کے لیے منتظر ہوں جو ہم اس مقدس دن پر بانٹتے ہیں۔

دعا ہے آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں
خوشی سے رقص کرتی مسکراتی پر بہار عیدیں
اللہ سبحانہ تعالی آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرماۓ
اور آپ کی تمام خواہشات پوری کرے۔
آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو دلی عید مبارک

عید کا جادوئی اثر آپ کی زندگی کو نئی امیدوں، خوشیوں
اور خوشی کے ڈھیروں لمحات سے روشن کرے۔
آپ اس خوبصورت دن کو اپنے پیاروں کے ساتھ منائیں۔
آپ کو عید الفطر مبارک ہو۔

عیدیں تُمھارے بعد بھی آتی رہیں مگر
کپڑے نہیں سِلے کئی موسم گُزر گئے

اُس سے مِلنا تو اُسے عید مُبارک کہنا
یہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کر دے

اَب خُدا جانے کہاں اُن کے ٹھکانے ہیں
جو میرے ساتھ کبھی عید کِیا کرتے تھے

اے صاحبِ عِلم ذرا یہ بتاٶ مجھ کو
یار کا دیدار نہ ہو تو کیا عید ہوتی ہے

خُدا کرے تمھیں یہ عید راس آجائے
تم جس کو چاہو ، وہ تمھارے پاس آجائے

غم ہی غم ہیں ، تیری اُمید میں کیا رکھا ہے
عید آیا کرے اَب عید میں کِیا رکھا ہے

Eid-ul-Fitr Wishes For Friends 21 to 30

آپ سب کو عیدمبارک ہو اس دن آئیے ہم خدا سے عاجزانہ دعا کریں کہ
وہ ہم سب کو اچھی صحت، دولت، خوشی، ہمارے خاندان میں اتحاد عطا فرمائے۔

جس کے بغیر شام گُزری نہ تھی
کبھی اُس کے بغیر “عید “گزر گئی

میرے دیدار سے منسلک اُنکی عید ہے شاکرہ
گر نقاب اُلٹ دوں تو اُنہیں عیدی مل جائے

خوشیوں کی شام اور یادوں کا یہ سماں اپنی پلکوں پہ ہر گز ستارے نہ لائیں گے رکھنا
سنبھال کر چند خوشیاں میرے لیئے میں لوٹ آئوں گا تو عید منائیں گے

عید مبارک ہو آپ کو ڈھیر ساری تعریف اور خوشیاں ملیں آپ کو
لیکن جب عیدی ملے 🧕🧕آپ کو تو پلیز آپ یاد کرنا صرف ہم کو

عید مُبارک تَو ہر کوئی کہہ دیتا ہے
کوئی ہمارے انداز میں کہے تَو بتانا

عید خوشی ہے عید محبت ہے عید لگن ہے عید خوبصورتی ہے.
میرے پیشگی آپ اور آپ کے خاندان کو عید کی مبارک باد

چپکے سے چاند کی روشنی چھو جائے آپ کو
دھیرے سے یہ ہوا کچھ کہ جائے آپ کو
دل سے جو چاہتی ہو مانگ لو خدا سے
ہم دعا کرتے ہیں مل جائے وہ آپ کو

زندہ رہنے کو ہمیں اتنی خوشی کافی ہے ہم جو ہر سال یہ تہوار منالیتے ہیں
کہ مبارک ہو تمہیں یہ عید کی خوشیاں یاروں میری دعا ہے کہ رب ہر سال
ہمیں یہ مبارک تہوار نصیب فرمائے آمین

دعا ہے آپ دیکھیں ذندگی میں بے شمار عیدیں
خوشی سے رقص کرتی مسکراتی پر بہار عیدیں

Eid-ul-Fitr Wishes For Friends 31 to 40

میں نے چاہا تجھے عید پے کچھ پیش کروں جس میں احساس کے سب رنگ ہو روشن روشن
جس میں آنکھوں کے تراشے ہوۓ موتی لاکھوں جس میں شامل ہو میرے قلب کی دھڑکن دھڑکن

کوئی غم بھی تیرے پاس نہ ہو
تیری آنکھیں کبھی اداس نہ ہو
کبھی تنہائی کا تجھے احساس نہ ہو
تیرے ہونٹوں پے کبھی پیاس نہ ہو

دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ ہم کس سے ملیں کس سے کہیں عید مبارک
تیرے بغیر تو یہ عیدیں اب ویران گزرتی ہے یار اک بار تو واپس آکر انہیں آباد کرد

عید کا چاند تم نے دیکھ لیا چاند کی عید ہوگئی ہوگی کہ تیرا اک نظر بھر کے رخ
آسمان کی جانب دیکھنا جاناں چاند بھی تیرے مکھڑے سے شرما گیا ہوگا

پوچھا مشکل میں رہتا ہوں ، کہا آسان کر ڈالو کہ جسکی چاہ زیادہ ہو وہی قربان کر ڈالو
قربانی صرف قیمتوں کا نام نہیں ہے یاروں کچھ جان سے پیاری چیزیں بھی قربان کرکے رب کو راضی کیا جاتا ہے

عید ہمیں اپنے اردگرد موجود لامحدود نعمتوں اور خوشیوں کے
لیے اللہ کا شکر ادا کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ عید مبارک!

یہ اپنے دل کی خواہش ہے اب کے بھی تمہاری دید کریں تم آؤ تو ہم بھی عید کریں کہ تیری صورتِ دیدار سے
ہی ہماری عید کا آغاذ ہوتا ہے جاناں گر اس بار بھی تم نہ نظر آۓ تو یہ عید بھی بیکار گزر جاۓ گی

اس عید پر وہ میرے ساتھ نہیں مگر اس کی یادیں اس کی باتیں سب مجھے معلوم ہے اس کی نادانی کا یاروں
اس نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا پھر یونہی میرے تصور کے خیالات میں کھوۓ ہوۓ اس نے بھی دھیرے سے کہا ہوگا

دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ ہم کس سے ملیں کس سے کہیں عید مبارک
تیرے بغیر تو یہ عیدیں اب ویران گزرتی ہے یار اک بار تو واپس آکر انہیں آباد کردو

عید کا چاند تم نے دیکھ لیا چاند کی عید ہوگئی ہوگی کہ تیرا اک نظر بھر کے
رخ آسمان کی جانب دیکھنا جاناں چاند بھی تیرے مکھڑے سے شرما گیا ہوگا

Eid-ul-Fitr Wishes For Friends 41 to 50

تلخیاں بڑھ گئیں جب زیست کے پیمانے میں
گھول کر درد کے ماروں نے پیا عید کا چاند۔

اس نے کہنا تھا فقط عید مبارک اور
میری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا۔

دعا ہے کہ یہ مبارک موقع آپ کو اور آپ کے پیاروں
کو قریب لائے اور آپ کی قربانیوں کی قدر کی جائے۔

،عید کی برکتیں آپ کی زندگی کو خوشیوں
سکون اور دولت سے بھر دے۔ عید مبارک

مجھے امید ہے کہ آپ کی عید مبارک ہے۔
جو محبت، اور برکتوں سے بھری ہے۔ عید مبارک

یہ جو اتنا خلوص لائے ہواب میں اس کا اچار ڈالوں کیا؟؟
ٹھیک ہے عید ہے۔ مگر بھائی؛ اب اداسی کو مار ڈالوں کیا؟

عید کے جذبے کے نتیجے میں آپ اپنی زندگی میں بڑھتی
ہوئی محبت اور سکون کا تجربہ کریں۔ عید مبارک

عید عید کرتے ہو عید بھی آ جائے گی
پہلے تیس روزے تو رکھو عقل ٹھکانے آ جائے گی

میں آپ کو ایک خوبصورت اور محبت بھری
عید کے لیے نیک تمنائیں بھیجتا ہوں۔ عید مبارک ہو

TAGS: Eid WishesEid-ul-Fitr Mubarakعید الفطر مبارکعید مبارک

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form

تازہ تحریریں

Web Design & Development Services
Get the best hosting service now for your website