Top 50 Birthday Wishes For Friends

Top 50 Birthday Wishes For Friends

کیا آپ اپنے پیارے کی سالگرہ کو خاص بنانے کے لیے کیا آپ سالگرہ کی مثالی خواہشات تلاش کر رہے ہیں؟ اگر ہاں، تو آپ کامل مقام پر آگئے ہیں۔ سالگرہ اپنے پیاروں کے وجود کو منانے اور انہیں خاص محسوس کرانے کا ایک بہترین موقع ہے۔ یہ خوشی، محبت اور ہنسی سے بھرا ہوا دن ہے۔ لہذا، یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ آپ کے پیارے اپنے خاص دن پر خاص محسوس کریں۔

Birthday Wishes For Friends

دوستوں کے لیے سالگرہ کی مبارک باد

ہمیں امید ہے کہ آپ سالگرہ کی یہ خواہشات پسند کریں گے اور اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں گے۔

Birthday Wishes For Friends 1 to 10

یہ دعا ہے آپ کی سالگرہ پہ ہماری
ہمیشہ سلامت رہے یہ دوستی ہماری

خدا بری نظر سے بچائے آپ کو
چاند ستاروں سے سجائے آپ کو
غم کیا ہوتا ہے یہ آپ بھول ہی جائیں
خدا زندگی میں اتنا ہنسائے آپ کو

خوشیاں ہزار تم کو ملے سالگرہ پر
دیتے ہیں ہم دعا تمھیں عمر دراز کی

پیار سے بھری زندگی ملے آپ کو
خوشیوں سے بھرے پل ملے آپ کو
کبھی کسی غم کا سامنا نہ کرنا پڑے
ایسا آنے والا کل ملے آپ کو

تمہارے سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری
جتنے ہیں چا ندتارے اتنی ہو عمر تمہاری

ہمیشہ رہو خوش الله تجھ کو کچھ ایسا عطا کرے
رشک تیری قسمت پہ زمین و آسمان کرے

ہر لمحہ آپ کے ہونٹوں پہ مسکان رہے
ہر غم سے آپ انجان رہیں
جس کے ساتھ مہک اٹھے آپ کی زندگی
ہمیشہ آپ کے پاس وہ انسان رہیں

کبھی نہ آئے کوئی غم قریب بھی تمہارے
جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمہارے

یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمھیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

آپ کی سالگرہ پہ ہم دیتے ہیں یہ دعا
خوشیاں آپ کے دامن سے کبھی نہ ہوں جدا
خدا کی رحمتوں میں کبھی کمی نہ آئے
آپ کے ہونٹوں کی مسکراہٹ کبھی نہ جائے

Birthday Wishes For Friends 1 1 to 20

خدا کرے یہ دن بار بار آتا رہے
اور اپنے ساتھ خوشی کا خزانہ لاتا رہے

ہر پل تو خوشبو میں کھلے چمکیں صدا دن رات تیرے
خود کو کبھی تنہا نہ سمجھنا میری دعا ہے تیرے ساتھ

،اللہ تعالیٰ تمہیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
تمہاری زندگی خوشیوں سے بھری ہو۔

نئے برس کا آغاز ہو چلا جاناں
تمہیں مبارک ہو سالگرہ کا دن اپنا

،تمہاری دنیا خوشیوں سے بھر جائے
اللہ تعالیٰ تمہاری خواہشات کو پورا کرے۔

،پھولوں نے امرت کا جام بھیجا ہے
،سورج نے گگن سے سلام بھیجا ہے
، مبارک ہو سالگرہ کا دن
تہہ دل سے ہم نے یہ پیغام بھیجا ہے

حسین چہرے کی تابندگی مُبارک ہو
تُجھے یہ سالگرہ کی خوشی مُبارک ہو

سلامت رہو رَب عٌمریں بڑھاۓ
کرو جو تمنّا وہ پوری ہو جاۓ

ہر سال ہی آتا ہے یہ اِک خوشگوار دن
دعا ہے یہ ہم سب کی کہ آتا رہے سدا

ہر لمحہ آپکے ہونٹوں پہ مُسکان رہے
ہر غم سے آپ انجان رہیں
جن کے ساتھ آپکی مہک اُٹھے زندگی
ہمیشہ آپکے ساتھ وہ اِنسان رہے

Birthday Wishes For Friends 21 to 30

آج ایسی کیا دٌعا دوں تٌجھ کو
جو تمھارے لبوں پہ ہنسی کے پھول کھِلا دے
بس یہی دٌعا ہے میری کہ ستاروں سے روشن خٌدا تیری تقدیر بنا دے

اک اور اینٹ گر گئی دیوارِ حیات سے۔
نادان کہہ رہے ہیں۔ جنم دن مبارک

سورج روشنی لے کر آیا چڑیوں نے گانا گایا
پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا مبارک ہو
تمہاری سالگرہ کا دن آیا

یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمہیں یہ سا لگرہ کی خوشی مبارک ہو

حسین چہرے کی تابند گی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو۔

تمہاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری
جتنے ہیں چاند تارے، اُتنی ہو عمر تمہاری

کچھ خوشیاں کچھ آنسوں دے کر ٹال گیا ۔
جیو ن کا ا ک ا و ر سنہر ہ سا ل گیا ۔۔۔۔

تمہارے جنم دن کی دعا ہے کہ خدا
آپ کو خوشیاں اور خوبیاں عطا کرے۔

,شاعر کو شاعری مبارک،
چاند کو چاندنی مبارک
ہماری طرف سے آپ کو سالگرہ مبارک

دعا ہے كہ زندگی کی ہر کامیابی پہ آپکا نام ہو
آپکے ہر قدم پر دنیا کا سلام ہو
ہمت سے مشکلوں کا سامنہ کرنا
تاکہ وقت بھی آپکا غلام ہو

Birthday Wishes For Friends 31 to 40

تمہاری اس ادا کا کیا جواب دوں ؟
اپنے دوست کو کیا دعا دوں
کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو مالی سے منگواتا
جو خود گلاب ہو اُسے کیا گلاب دوں

تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرے کہ خوشی تم کو بار بار ملے

یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے
ورنہ سورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہے

یہ بے خُودی یہ لَبوں کی ہَنسی مُبارک ہَو
تمھیں یہ سالگرہ کی خُوشی مُبارک ہو

اٌٹھا کے ہاتھ خٌدا سے، بس مانگی ہے یہی دٌعا
نصیب ہوں خوشیاں تمہیں، تم خوش رہو سدا

اللہ تعالیٰ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے
اور تمہاری زندگی کو نورانی بنائے۔

تمہاری تمام خواہشات پوری ہوں،
اور خدا آپ کو اپنی رحمتوں سے بھر دے

کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا
جیون🎂🎂 کا اک اور سنہرا سال گیا

چڑیا چو چو کرتی دانے كے لیے
میری دوست روتی ہے برتھ ڈے منانے كے لیے

آج کے دن اُترا تھا روشن ستارا
کِیا تُو نے🥳🥳 جگمگ، یہ آنگن ہمارا

Birthday Wishes For Friends 41 to 50

وقتِ دعا میں ایک دعا کروں
میں رب سے ایک التجا کروں
تو خوش رہے🧁🧁 ، تو شاد رہے
تیرے دل کا آنگن آباد رہے

تُمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں ہزاروں
🧁🧁 پھول لُٹاتی ہوئی بہار بار بار آئے

رفعتیں اور بلندیاں بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عُمر خُدا اور بھی دراز کرے

اٌٹھا کے ہاتھ خٌدا سے، بس مانگی ہے یہی دٌعا
نصیب ہوں🧁🧁 خوشیاں تٌمھیں، تم خوش رہو سدا

سورج روشنی لے کر آیا ، چڑیوں نے گانا گایا
پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا🍰🍰 ، مبارک ہو تمہاری سالگرہ کا دن آیا

کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو مالی سے منگواتا
جو خودگلاب ہو اُسے کیا گلاب دوں

ہر سال ہی آتا ہے یہ اِک خوشگوار دن
دعا ہے🥳🥳 یہ ہم سب کی کہ آتا رہے سدا

خُدا کرے کہ یہ دِن باربار آتا رہے
اور اَپنے ساتھ خوشیوں کا خزانہ لاتا رہے

خوشیاں ہزار تُم کو مِلیں سالگرہ پر
🎉🎉 دیتے ہیں ہم دُعاتُمھیں عُمرِ دراز کی

سدا ہنستی اورمسکراتی رہو🍾🍾
صرف خوشیاں ہی ملیں زندگی میں تم کو

TAGS: Birthday WishesHappy Birthdayسالگرہ مبارک

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form

تازہ تحریریں

Web Design & Development Services
Get the best hosting service now for your website