The Best 50 Sad Quotes In Urdu

The Best 50 Sad Quotes In Urdu

زندگی کی مشکلات اور ناکامیاں ہماری زندگیوں میں اداسی لاتی ہیں۔ایک مشکل دن سے گزرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے، ہم نے اداس محسوس کرنے کے بارے میں کچھ بہترین اداس اقتباسات اور اقوال اکٹھے کیے ہیں جو ہمیں امید ہے کہ کل ایک روشن دن کا انتظار کرنے کے لیے آپ کی حوصلہ افزائی کریں گے۔

Sad Quotes

اداس اقتباسات

ہم نے اپنے قارئین کے لیے اردو میں 50 بہترین اداس اقتباسات جمع کیے ہیں۔امید ہےکہ یہ اقتباسات آپ کو پسند آئیں گے۔اور آپ انھیں دوسروں کے ساتھ شئیرکریں گے۔

Sad Quotes 1 to 10

انسانیت وہاں دم توڑتی ہے جہاں کسی شخص کی
مجبوری دوسروں کے لیے تماشہ بن جاتی ہے

الفاظ میں کہاں ہوتی ہے کیفیت دل
کی محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا

جسے چھوڑ دیا جائے اس کا ذکر بھی حرام ہے

انہیں بھی سکون مبارک
جنہوں نے رابطے ختم کیے

سنا ہے اندرونی غم باہر کی جوانی کھا جاتے ہیں

میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے مجھے
تو تڑپتے صرف میرےرب نے دیکھا ہے

خاموش رہنا ہی بہتر ہے لوگ
لفظوں کا غلط مطلب نکال لیتے ہیں

سب بھول گئے بھول جانے دو سب
یاد کریں گے مطلب کے دن آنے دو

یقین کیجیے🥺🥺 صاحب یقین نے ہی مارا ہے

چھوڑ دو مجھے تنہائی 😔😔میں رابطے اب عذاب لگتے ہیں

Sad Quotes 11 to 20

میں ان دنوں عجب درد کی لپیٹ میں ہوں
یقین کر مجھے تیری بہت ضرورت ہے

کون بنتا ہے کسی کا؟تم اپنی ہی مثال لے لو

جو باتیں پی گیا تھا میں وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو

زندگی کب کی خاموش ہوگئی
دل تو بس عادتن دھڑکتا ہے

رویا ہوں تو اپنے دوستوں میں” پر تجھ سے تو ہنس کے ہی ملا ہوں

اب تو خواہش ہے یہ کہ سزا وہ ملے روۓ جاؤں تو چپ نہ کراۓ کوئی

اب تری گفتگو سے مجھ پہ کھُلا کیوں طبیعت اداس تھی میری

میں تو پل بھر نہیں جیا عرفان عمر کس نے گزار دی میری

کسی نے بھروسہ توڑا تو کسی نے دل
اور لوگوں کو لگتا ہے کہ بہت بدل گئے ہم

کسی کو پسند کرنا اور پھر اس سے رب سے مانگنا
تمہارے مخلص ہونے کی دلیل ہے

Sad Quotes 21 to 30

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے

بن بتائے اس نے کیوں یہ دوری کردی
بچھڑ کے اس نے محبت ہی ادھوری کردی

مل چکی اپنے جرم کی سزا ہم کو تا قیامت رہے گی
تجھ سے امید وفا ہم کو

شکست کھا کے بھی توہین زندگی نہ ہوئی
ہزار کام ہوۓ, ہم سے خود کشی نہ ہوئی

جس کو کہہ دو کہ تم ضرور یہ وہی دامن چھڑانے لگتا ہے

کبھی خواہشوں نے لوٹا کبھی بے بسی نے مارا
گلہ موت سے نہیں ہے ہمیں زندگی نے مارا

کیسے بیان کرے ہم اپنا حال دل جی تو
رہے ہیں مگر یہ زندگی نہیں ہے

یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی
کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا

عجب ہے زندگی کی قید میں دنیا کا ہر انسان
رہائی مانگتا ہے اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے

میں جانتی ہوں خود کشی حرام ہیں اس لئے حادثوں کی تلاش میں ہوں

Sad Quotes 31 to 40

وقت رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ
کیوں گیا ہے، یہ بھی بتا کر نہیں گیا

شام ہوتے ہی تیری یادوں کی پاگل خوشبو نیند آنکھوں سے سکون دل سے چرا لیتی ہیں ۔

جان نکلتی ہے میری تجھے دوسروں میں مگن دیکھ کر

ٹوٹ کر چاہنا اور پھر ٹوٹ جانا
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے

گزار دیتا ہو ہر موسم مسکراتے ہوے ایسا
بھی نہیں کے بارشوں میں تو یاد آیا نہیں

اب نہیں رہا انتظار کسی کا  جو ہوں خود کے لیے ہوں

زندگی کس طرح بسر ھو گی۔۔
دل نہیں لگ رہا محبت میں۔

قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری تم آخر
خواب کس کے دیکھتی ہو

کوئی تو بات ہے دل میں اور اتنی گہری ہے
تیری ہنسی تیری آنکھوں تک نہیں پہنچتی

میں کسی اور کی توجہ ہوں آنکھ بھر کے نہ دیکھا کرے کوئی

Sad Quotes 41 to 50

ہم تو وہاں بھی خاموش رہے جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پہ مارنے تھے

کتنا عجیب ہے ان کا انداز محبت روز رلا کے کہتے ہے …اپنا خیال رکھنا

دنیا والےبھی عجیب نرالے ہیں بے وفائی
کرو تو روتے ہیں وفا کرو تو رولاتے ہیں

تیری حسرت میرے دل میں یوں بس گئی ہے
جیسے اک اندھے کو حسرت آنکھوں کی

مسکرانے کے زمانے گزر گئے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی

زندگی میں سب لوگ رشتہ دار یا دوست بن کر نہیں
آتے کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں

یہ بھی رسم دنیا ہے دل بھر جانا بدل جانا اور پھر بچھڑ جانا

پھر کہی بھی پناہ نہیں ملتی محبت جب بے پناہ ہوجائے

تجھ پے میری رسوائی کا الزام تو ہے نا
دل توڑنے والوں میں تیرا نام تو ہے نا

تو مجھ کو بھول گیا ہےمگر ان آنکھوں سے
تیرے وجود کا عکس مجھ سے مٹایا نہیں جاتا

TAGS: Sad QuotesUrdu Quotesاردو اقوال

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form

تازہ تحریریں

Web Design & Development Services
Get the best hosting service now for your website