The Best 50 Happiness Quotes In Urdu

The Best 50 Happiness Quotes In Urdu

ہم سمجھتے ہیں کہ ان دنوں ہر کوئی کسی نہ کسی طرح دباؤ کا شکار ہے۔جب آپ سست محسوس کرتے ہیں، کچھ ایساپڑھنا چاہتے ہیں جو آپ کو خوش کرےبہت اہمیت رکھتا ہے۔ایسی خوشی محسوس کرنے کے لیے جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دے۔ ان خوبصورت اقتباسات سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

Best 50 Happiness Quotes

خوشی کے بہترین 50 اقتباسات

ہم نے آپ کے لیے اردو میں خوشی کے بہترین 50 اقتباسات کی فہر ست تیا ر کی ہے آپ ان اقتباسات کو پڑھ سکتے ہیں اور اپنے دوستوں اور پیاروں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔

Best 50 Happiness Quotes 1 to 10

یہ چہرے کی خوشی صرف تیرے انتظار کی ہے
کیوں کی دل میں آج بھی امید تیرے دیدار کی ہے

نہ جانے وقت خفا ہے یا خدا ناراض ہے ہم سے
دم توڑ دیتی ہے ہر خوشی میرے گھر تک آتے آتے

خوشی کہاں ہم توغم چاہتے ہیں
خوشی اسے دو جسے ہم چاہتے ہیں

ٹوٹے ہوئے سپنوں اور چھوٹے ہوئے اپنوں نے مار دیا
ورنہ خوشی خود ہم سے مسکرانا سیکھنے آیا کرتی تھی

بڑے گھروں میں رہی ہے بہت زمانے تک
خوشی کا من نہیں لگتا غریب خانے میں

انہیں غم کی گھٹاؤں سے خوشی کا چاند نکلےگا
اندھیری رات کے پردے میں دن کی روشنی بھی ہے

جنکے ملتے ہی دل کو خوشی مل جاتی ہے
وہ لوگ کیوں زندگی میں کم ملا کرتے ہیں

احباب کو ہم دے رہے ہیں دھوکہ
چہرے پہ خوشی سجا رہے ہیں

وہ دل لے کے خوش ہے ہمیں یہ خوشی ہے
کے پاس انکے رہتے ہیں ہم دور ہو کر

غم خود ہی خوشی میں بدل جائیں گے
صرف مسکرانے کی عادت ہونی چاہئے

Best 50 Happiness Quotes 1 1 to 20

جو آپکی خوشی کے لئے ہار جاتا ہے
اس سے آپ کبھی جیت نہیں سکتے

خوشی اس بات سے اب مجھ کو ہوتی ہے کے تم خوش ہو

ضروری نہیں کے ہر رشتہ لڑائی سے ختم ہو کچھ
رشتے کسی کی خوشی کے لئے بھی چھوڑنے پڑتے ہے

بن تیرے میری ہر خوشی ادھوری ہے
پھر سوچ میرے لئے تو کتنی ضروری ہے

کسی کی خوشی کو اپنی خوشی سمجھنا شاید اسی کا نام محبّت ہے

دل میں خوشی ہو توہ چھلک جاتی ہے
مسکراہٹیں وجہ کی محتاج نہیں ہوتی

تیرے بنا خوشیوں کا چراغ جلتا نہیں
شہر کی روشنی سے یہ دل بہلتا نہیں

جب خوشی ملی توکئی درد ہم سے روٹھ گئے
دعا کرو کہ ہم پھر سے اداس ہو جائیں

یہ زندگی بھی عجب کاروبار ہے کے
مجھے خوشی ہے پانے کی کوئی نہ رنج کھونے کا

ہم بد نصیب ہیں ہمیں نہ دو خوشی اتنی
کے ہم خوشی کو بھی لے کر خراب کر دیں

Best 50 Happiness Quotes 21 to 30

ہم تم سے خوشیاں مانگے یہ ہمیں منظور نہیں
مانگی ہوئی دولت سے کس کا بھلا ہوتا ہے

دور ہوں تجھ سے تیری خوشی کے لئے
یہ مت سمجھنا کے دل دکھتا نہیں میرا

یہ کیسی بات ہوئی ہے کہ دیکھ کر خوش ہے
وہ آنسوؤں کے سمندر کے درمیان مجھے

خوشی ہماری تلاش میں دن رات یوں ہی بھٹکتی رہی
کبھی اسے ہمارا گھر نہ ملا کبھی اسے ہم گھر پر نہ ملے

بتاؤ نہ ہم لگتے تھے کیسے؟
تمہیں تو یاد ہے نہ ہنسنا ہمارا

کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکراکر بولے آج بھی ہے

غم خود ہی خوشی میں بدل جائیں گے
صرف مسکرانے کی عادت ہونی چاہئے

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئی بات گئی

دُنیا والوں نے تو بہت کوشش کی ہمیں رُلانے کی
مگر اُوپر والے نے ذمہ داری اُٹھا رکھی ہے ہمیں ہنسانے کی

کیا ملے گا دِل میں نفرت رکھ کے
تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کے گزاردے

Best 50 Happiness Quotes 31 to 40

نہ جانے وقت خفا ہے یا خدا ناراض ہے ہم سے
دم توڑ دیتی ہے ہر خوشی میرے گھر تک آتے آتے

چھوٹی سی بات پہ خوش ہونا مجھے آتا تھا
پر بڑی بات پہ چپ رہنا تمہیں سے سیکھا

ایک وہ ہے کے جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی
ایک ہم ہے کے جنہیں غم نے ابھرنے نہ دیا

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کردے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کرو

انہیں غم کی گھٹاؤں سے خوشی کا چاند نکلےگا
اندھیری رات کے پردے میں دن کی روشنی بھی ہے

وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے
رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے

پھر دے کے خوشی ہم اسے ناشاد کریں
کیوں غم ہی سے طبیعت ہے اگر شاد کسی کی

اس طرح خوش ہوں کسی کے وعدۂ فردا پہ میں
در حقیقت جیسے مجھ کو اعتبار آ ہی گیا

میں بھی کچھ خوش نہیں وفا کر کے تم نے اچھا کیا نباہ نہ کی

میں بہت خوش تھا کڑی دھوپ کے
سناٹے میں کیوں تری یاد کا بادل مرے سر پر آیا

Best 50 Happiness Quotes 41 to 50

تیرے آنے سے یو ں خوش ہے
دل جوں کہ بلبل بہار کی خاطر

صوت کیا شے ہے خاموشی کیا ہے
غم کسے کہتے ہیں خوشی کیا ہے

نہیں نہیں میں بہت خوش رہا ہوں تیرے بغیر
یقین کر کہ یہ حالت ابھی ابھی ہوئی ہے

عیش ہی عیش ہے نہ سب غم ہے
زندگی اک حسین سنگم ہے

نئےدیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں

احباب کو دے رہا ہوں دھوکا
چہرے پہ خوشی سجا رہا ہوں

خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں
‏روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر تڑپتے ہی دیکھا ہے

خوشیاں دینے آئے تھےنم دیدہ کر گئے
ایک زندہ دل انسان کووہ رنجیدہ کرگئے

ہم تو پہلے ہی درد و غم کے مارے تھے
ہم درد کےماروں کووہ اور شوریدہ کرگئے

دو پل کےلیےمیری زندگی میں آئےتھے
جاتے ہوئے اسے پہلے سے پیچیدہ کرگئے

TAGS: Happiness QuotesUrdu Quotesاردو اقوال

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form

تازہ تحریریں

Web Design & Development Services
Get the best hosting service now for your website