Heart Touching Motivational Quotes (2023)

Heart Touching Motivational Quotes (2023)

حوصلہ افزااقتباسات عام طور پر ان کو پڑھنے والے کو بے پناہ طاقت اور تحریک فراہم کرتے ہیں۔ حوصلہ افزا اقتباسات کسی کو اچھا محسوس کرنے یا کسی کو متاثر کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ اردو میں حوصلہ افزا اقتباسات کی ایک وسیع رینج یہاں فراہم کی گئی ہے تاکہ لوگوں کو ان کی سست اور دباؤ والی زندگیوں میں کچھ مثبت تحریک حاصل کرنے میں مدد ملے۔ یہ تمام اقتباسات انتہائی متاثر کن ہیں اور کچھ کامیاب لوگوں کی طرف سے آتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی میں بہت مشکلات کا سامنا کیا ہے۔

Motivational Quotes

حوصلہ افزا اقتسابات

یہاں آپ حوصلہ افزا اقتسابات پڑھ سکتے ہیں جو آپ کو ہمت دیں گے اور حوصلہ فراہم کریں گے۔امید ہین کہ آپ ان کو پسند کریں گے اور اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ شئیر کریں گے۔

Motivational Quotes 1 to 10

خود پر بھروسہ کرنے کا ہنر سیکھ لو
سہارے کتنے بھی سچے ہوں ایک دن ساتھ چھوڑ ہی جاتے ہے

کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چن
پھر اسکے بعد تھوڑا سا مقدر تلاش کر

سمندر میں اتر لیکن ابھرنے کی بھی سوچ
ڈوبنے سے پہلے گہرائی کا اندازہ لگا

مت بیٹھ آشیانے میں پروں کو سمیٹ کر
کر حوصلہ کھلی فضاؤں میں اڑان کا

ساحل کے سکون سے کسے انکار ہے لیکن
طوفان سے لڑنے میں مزہ اور ہی کچھ ہے

چل چلئے کہ چلنا ہی دلیل کامرانی ہے
جو تھک کر بیٹھ جاتے ہے وہ منزل پا نہیں سکتے

آپ کامیابی سے زیادہ ناکامی سے مزید جانتے ہیں۔
آپ کو روکنے نہ دیں۔ ناکامی کردار کی تشکیل کرتی ہے۔

حوصلے بھی کسی حکیم سے کم نہیں ہوتے
ہر تکلیف میں طاقت کی دوا دیتے ہے

،ہمیں یہ قبول کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم ہمیشہ صحیح فیصلے نہیں کریں گے
جو ہم کبھی کبھی روشن انداز میں کرتے ہیں۔ یہ سمجھنا کہ ناکامی کامیابی کے
برعکس نہیں ہے ، یہ کامیابی کا حصہ ہے۔

جنگ میں کاغذی افرات سے کیا ہوتا ہے
ہمتیں لڑتی ہے تعداد سے کیا ہوتا ہے

Motivational Quotes 11 to 20

سبب تلاش کرو اپنے ہار جانے کا
کسی کی جیت پر رونے سے کچھ نہیں ہوگا

جنکے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہونگے
وہی لوگ اپنی منزل کو پانے والے ہونگے

Motivational Quotes 11 to 20

میرے ہاتھوں کی لکیروں کے اضافے ہے گواہ
میں نے پتھر کی طرح خود کو تراشا ہے بہت

زندہ رہنا ہے توحالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تولشکر نہیں دیکھے جاتے

مشکلیں ضرور ہیں مگر ٹھہرا نہیں ہوں میں
منزل سے ذرا کہہ دو ابھی پہنچا نہیں ہوں میں

ہر میل کے پتھر پر لکھ دو یہ عبارت
منزل نہیں ملتی ناکام ارادوں سے

نہ ہم سفر نہ کسی ہم نشین سے نکلےگا
ہمارے پاؤں کا کانٹا ہمی سے نکلےگا

منزل ملے نہ ملے یہ تومقدر کی بات ہے
ہم کوشش بھی نہ کریں یہ توغلط بات ہے

ابھی مٹھی نہیں کھولی ہے میں نے آسماں تلے
تیرا بس وقت آیا ہے میرا تو دور آئے گا

پت جھڑ ہوئے بنا پیڑوں پر نئے پتے نہیں آتے
کٹھنائی اور سن گردش سہے بنا اچھے دن نہیں آتے

Motivational Quotes 21 to 30

بڑھ کے طوفان کو آغوش میں لے لے اپنی
ڈوبنے والے تیرے ہاتھ سے ساحل توگیا

یہ کہہ کے دل نے میرے حوصلے بڑھائے ہیں
غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں

Motivational Quotes 21 to 30

کہتی ہے دنیا بس اب ہار مان جا
امید پکارتی ہے بس ایک بار اور سہی

چراغوں تک کو جہاں میسر نہیں روشنی
لو امید کی ہمنے وہاں بھی جلائے رکھی

چین سے رہنے کا ہمکو مشورہ مت دیجئے
اب مزہ دینے لگی ہے زندگی کی مشکلیں

ہزاروں الجھنیں راہوں میں اور کوششیں بےحساب
اسی کا نام ہے زندگی چلتے رہیے جناب

مسکراتے رہوگے تودنیا آپکے قدموں میں ہوگی
ورنہ آنسوؤں کو توآنکھیں بھی پناہ نہیں دیتی

جیت حاصل کرنی ہو توقابِ لِیت بڑھاؤ
قسمت کی روٹی توکتوں کو بھی ملا کرتی ہے

مہارت کبھی نہ گرنے میں نہیں
بلکہ ہر بار گرکر اٹھ جانے میں ہے

جہاں ہمت ختم ہوتی ہے
وہی ہار کی شروعات ہوتی ہے

Motivational Quotes 31 to 40

خود کے سپنوں کے پیچھے اتنا بھاگو
کے ایک دن تمھیں پانا لوگوں کے لئے سپنا بن جائے

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں

Motivational Quotes 31 to 40

جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں
خٌدا ملاۓ اِنھیں زندگی کے ماروں سے

غیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی

کیا چاہتی ہے ہم سے ہماری یہ زندگی
کیا قرض ہے جو ہم سے ادا ہو نہیں رہا

اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ
جیسے کوئی نبھا رہا ہو رقیب سے

زندگی کب کی ہو چکی خاموش
دل تو بس عادتاً دھڑکتا ہے

تُم محبت کو کھیل کہتے ہو
ہم نے برباد زندگی کر لی

زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمین
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے

آج تک ہے دل کو اُس کے لوٹ آنے کی اُمید
آج تک ٹھہری ہوئی ہے زندگی اپنی جگہ

Motivational Quotes 41 to 50

زندگی زندہ دلی کا ہے نام
مردہ دل خاک جیا کرتے ہے

زندگی کی حقیقت کو بس اِتنا ہی جانا ہے
درد میں اکیلے ہیں، خوشیوں میں زمانہ ہے

Motivational Quotes 41 to 50

زندگی میری تھی لیکن اَب تو
تیرے کہنے میں رہا کرتی ہے

تھک گیا ہوں تیری نوکری سے اے زندگی
مناسب ہوگا میرا حساب کر دے

قدم قدم پہ نیا امتحان رکھتی ہے
زندگی تو بھی میرا کتنا دھیان رکھتی ہے

کیا بیچ کر ہم خریدیں فرصت اے زندگی
سب کچھ توگروی پڑا ہے ذمہ داری کے بازار میں

زندگی اتنی بھی آسان نہیں ہوتی
مشکلوں میں مسکرانے کی عادت ڈال لیجئے

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے

زندگی ہے اپنے قبضے میں، نہ اپنے بس میں موت
انسان مجبور ہے اور کس قدر مجبور ہے

اگر تم سے کوئی پوچھے بتاؤ زندگی کیا ہے
ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اڑا دینا

TAGS: Motivational QuotesUrdu Quotesاردو اقوال

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form

تازہ تحریریں

Web Design & Development Services
Get the best hosting service now for your website