Good Night Wishes And Quotes in Urdu (2023)

Good-Night-Wishes-And-Quotes-in-Urdu (2023)

ان نیک تمناؤں اور اقوال کا استعمال کرتے ہؤئے آپ اپنے جذبات کا اظہار کر سکتے ہیں اور اپنے قریبی لوگوں کو شب بخیر کہ سکتے ہیں۔

Night Wishes And Quotes 1 to 10

میٹھی میٹھی یادوں کو دل میں سجا لینا
مسکرا کے مجھے اپنے سپنوں میں بلا لینا

ابھی توہ رات باقی ہے میرے دل کی بات باقی ہے
جلدی سے سو جانا آپ کی نیند باقی ہے
صبح ملتے ہے کل کی شروعات باقی ہے

آکاش کے تاروں میں کھویا ہے جہاں سارا
ان تاروں میں سب سے پیارا ہے ایک ستارا
جو اس وقت پڑھ رہا ہے میسج ہمارا

چاندنی بکھر گئی ہے ساری
خدا سے ہے یہ دعا ہماری
جتنی پیاری ہے تاروں کی روشنی
آپکی نیند بھی ہو اتنی ہی پیاری

اللہ آپ کو خوابوں سے بھر پور پر سکون نیند عطا کرے۔
آمین۔

دن کی تھکان دور کرنے کے لیے سو جاؤ اور خوابوں کے مزے لو۔

آنکھیں بند کرو، گہری سانس لو اور میٹھے خواب دیکھو۔

رات کاوہ بے نور مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر
تیری گلی تک تو ہم نے دیکھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ

کہتے ہیں رات ساری بہت آرام سے گزری ہے مگر
ایک لمحہ تھا کچھ ایسا کہ گزرا نا گیا تھا

رات کےہرلمحےمیں بس تمہارا ہی خیال رہتا ہے
سوچتا ہوں کہ کہیں تمہیں خوابوں میں نہ چھین لوں۔

Night Wishes And Quotes 11 to 20

امید ہے آپ کی رات سہانی گزرے گی

چاندنی رات میں، تمہارا دیدار ہوتا ہے
دل کو سکون ملتا ہے،جب تمہارے ساتھ ہوتا ہے

رات کی تنہائی میں، تمہاری یاد آتی ہے
لمحہ لمحہ گزرتا ہے، مگر تمہاری کمی پوری نہیں ہوتی ہے

رات سب کا بھرم رکھ لیتی ہے
کون سوتا ہے کون روتا ہے

اے رات تم تو آغوشِ محبت میں سو جایا کرو
ہماری تو عادت ہے ستاروں کی رکھوالی کرنا

راہِ شب میں پاؤں کے نشیمن پہ چلتے ہیں
راتوں کی تنہائی سے ہم کو ڈر نہیں لگتا

اِسی قرض کو ادا کرنے کے لئے ہم ساری رات نہیں سو پاتے
کہ شاید کوئی جاگ رہا ہو ہمارے لئے اس دنیا میں

یوں خالی پلکیں جھکا دینے سے نیند نہیں آتی
سوتے ہیں وہ لوگ جن کے لئے کوئی جاگ رہا ہو

دور ہو کر بھی وہ مجھے روز ملتا ہے خوابِ نگر میں
اگر یہ نیند بھی نہ ہوتی تو مر گئے ہوتے ہم

نیند تو بچپن میں مزےکی آیا کرتی تھی
اب تو بس یادوں سے تھک کر سوتے ہیں

Night Wishes And Quotes 21 to 30

نہ نیند ہے آنکھوں میں نہ کوئی حسرت
کتنا سادہ سا رہ گیا ہوں میں تیرے بغیر

چلا گیا چاند سو گئے سارے ستارے بھی
اب تو آجاؤ نیند کچھ خواب ادھورے ہیں ہمارے بھی

جب سو جائیں تمھارے خیالات کی روشنی میں
تو شب بھی اکثر ہمارے ساتھ ساتھ رہتی ہے

آسمان میں ستارے جتنے، دلوں میں امیدیں اتنی
جیسے ہمارے لئے ہر شب ایک نیا امکان پیدا ہوتا ہے

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتگو کر کے
تو ایک بار کہہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی

یوں یاد آتے ہو تم مجھے
جیسے کسی اور کو جانتے ہی نہیں

دل بھر گیا ہو تو پہلے بتا دو
ہمیں انکار پسند ہے انتظار نہیں

رات کے شاید ایک بجےسوتا ہو گا میرا چاند

صبح کا پہلا خیال
اور رات کی آخری یاد ہو تم

وہ سو جاتا ہے اکثر ہمیں یاد کیے بغیر
ہمیں نیند نہیں آتی ان سے بات کیے بغیر

Night Wishes And Quotes 31 to 40

مجھے رلا کر سو نا تیری عادت بن گئی ہے
جس دن میری آنکھ نہ کھلی تجھے نیند سے نفرت ہو جائے گی

پتا نہیں کتنا ناراض ہے
خوابوں میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتا

میں کیوں پکاروں اُسے کہ لوٹ آؤ
کیا اُسے خبر نہیں ہے کہ کچھ نہیں میرے پاس اُس کے علاوہ

ہر لمحہ ایک نہیں ہوتا
زندگی سے کوئی بے وفا نہیں ہوتا

تمہارے نہ ہونے سے زندگی میں بس اتنی سی کمی رہتی ہے
میں چاہے لاکھ مسکرا ؤں ان آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے

ہیں دوریاں تو کیا ہوا
آج بھی پیار ہم تم کو نظروں سے نہیں بلکہ دل سے کرتے ہیں

ملنا اتفاق تھا بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنا دور ہو گیا جتنا قریب تھا

جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی
بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے

سحر ہوئی تو میرے گھر کو راکھ کر دے گا
وہ اک چراغ جسے رات بھر بچایا ہے

نیند والے سمجھ نہ پائیں گے
رات بھر جاگنے والوں کا دُکھ

Night Wishes And Quotes 41 to 50

آج پھر اچھی گزرے گی رات
آج پھر ابتدا درد سےہوئی ہے

بن سوئے جو میری گزر گئیں
وہ راتیں تم پر قرض ہیں

رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اُجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی

لوگ شور سے اُٹھ جاتے ہیں
مجھے تیری خاموشی سونے نہیں دیتی

نیند تو بچپن میں آیا کرتی تھی اب تو تھک کر سو جاتے ہیں

چلا گیا چاند دیکھو سو گئے سارے ستارے بھی
اب تو آجائو اۓ نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی

اے نیند لے چل مجھے خواب کی وادیوں میں کے کب سے
بیٹھا ہوں میں تیار یار دیدار کے لیے

اے بارش برس ، برس اور برس آج تو اس کی یادوں کو بہا لے جا

اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے، جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی

یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا، کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا

TAGS: Good NightWishesشب بخیر

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form