Friendship Quotes In Urdu For Whatsapp Status

These friendship quotes capture the essence of friendship by highlighting its depth, companionship, and the unique connection that exists between friends.

وہ جانتا ہی نہیں ہے کہ دوستی کیا ہے
گزر گئی ہے جو مشکل سے زندگی کیا ہے

وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا
جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے

یوں محفل نہیں ہوتی اور نظارے نہیں ہوتے
یوں چاند كے پہلو میں ستارے نہیں ہوتے
ہَم اِس لیے کرتے ہیں آپ کی فکر
کیونکہ دِل كے قریب سارے نہیں ہوتے

اے دوست تو نے دوستی کا حق ادا کیا
اپنی خوشی لوٹا کے میرا غم گھٹا دیا
کہنے کو تو اپنے ہیں جہاں میں بہت مگر
اپنوں نے مجھ کو در سے دربدر کرا دیا

جو دُنیا میرے اندر ہے ! کسی کو کیا غرض
وہ آئے مطلب نکالا ! نکل گئے ! عارف

دوستی میں بھی پیسوں کی بات کرتا ہے
دیکھو میرا یار بھی کاروبار کرتا ہے

اگر وعدہ کیا ہے زندگی بھر ساتھ چلنے کا
تو موقع ڈھونڈ لو دنیا کی جھنجٹ سے نکلنے کا
سنا ہے بارشوں میں چاہتوں کے پھول کھلتے ہیں
یہی موسم ہے دل میں دوستو ارماں مچلنے کا

بیقراری میں بسر رات نہیں کر سکتی
آج ہفتہ ہے صنم! بات نہیں کر سکتی
آپ کے دم سے ہے دنیا میں مرا دار و مَدار
آپ کے ساتھ کبھی ہاتھ نہیں کر سکتی

یہ جو میرے عروج پر ! پنجہ آزمائی کر رہے ہیں
اِن میں غیروں کے ساتھ ! رازداں اپنے بھی ہیں

خلقت ِدُنیا کا اظہارِ تعلق بھی خوب سا ہے
بیٹھتے ہی چاہت میں ” چائے” کا پوچھتی ہے

یہ جو میرے عروج پر ! پنجہ آزمائی کر رہے ہیں
اِن میں غیروں کے ساتھ ! رازداں اپنے بھی ہیں

تبسم اب بھی اُداس چہروں پر نظر آتا ہے
قہقہ جوانی کے دوستوں کو دیکھ کر ہی لگتا ہے

کسک دل کی دل میں چھبی رہ جائے گی
تری زندگی میں میری کمی رہ جائے گی
تم نے نہ رُوکا تو میں چلا جاؤں گا
بے بسی دور تلک دیکھتی رہ جائے گی

جو بھی چاہا اس نے اب تک اس کی اپنی مرضی ہے
پیار چاہت ہے تماشا اس کا سب کچھ فرضی ہے
یہ نشانی تم کو دی ہے جب بھی تنہا ہونا تم
یاد تیری میں یہ دنیا خوشبو سے اب بھر دی ہے

جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے
وہی گھڑی میری کاینات ہوتی ہے

اچھے کپڑے، کھانا، مہنگی جوتی، اچھا گھرکالے دل، گھٹیا سوچ، سستے شوق، منافق لوگ

،میں اختتام سے اکثر آغاز کرتا ہوں
!نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتا ہوں ۔

مل گیا ہو گا کوئ غضب کا ہمدرد
ورنہ میرا دوست بدلنے والا نہیں تھا

تیری جان کی قسم اے دوست
تو یاد نہ آئے ایسی کوئی رات نہیں ہوتی

نکل آتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی
ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی

شاعروں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں

جس پھول میں خوشبو نہیں اسے ہار بنا کر کیا کرناجس دوست میں وفا نہیں اسے یار بنا کر کیا کرنا

زمانے کے سامنے ہماری کوئی ذات نہیں لیکن ہماری دوستی کو کوئی خرید لے اتنی کسی کی اوقات نہیں

نصیب اچھا ہو تو نفرت کا دریا بھی رک جاتا ہےتیرے جیسا دوست ساتھ ہو تو دل کا ہر دکھ چھپ جاتا ہے

سمندر نہ ہو تو کشتی کس کام کی
مذاق نہ ہو تو مستی کس کام کی

دنیا لاکھ رکاوٹ بناۓ دوستی میں
دوست سچا ہو تو زمانہ بھی جھک جاتا ہے

ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا: کہ دوست کامطلب کیا هے؟دوسرا دوست بولا اک دوست ہی تو ہےجس کا کوئ مطلب نہیں ہوتا اور جہاں مطلب هو وہاں دوست نہیں ہوتا۔

کاش کوئی دوستی کا بازار ہوتا
اس ⁦میں دوست نیلام سرے عام ہوتا
میں خرید لیتا تجھے اپنے آپ کو بیچ کر
پھر تجھے میری دوستی کا احساس ہوتا

دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا

یہ زندگی قربان ہے دوستوں کے لئے
دوست نہ ہو تو زندگی کس کام کی

ایسے دوست سے ہاتھ دھو لینا بہتر ہے
جو تیرے دشمنوں کے ساتھ بیٹھتا ہو۔

ہم وقت دیکھ کر یار نہیں بدلتے
ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دیتے ہیں

تم یاد نہیں کرتے ہم بھلا نہیں سکتے
تم ہنسا نہیں سکتے ہم رلا نہیں سکتے
دوستی اتنی خوبصورت ہے ہماری
تم جان نہیں سکتے اور ہم بتا نہیں سکتے

دوستی کا رشتہ دعا سے بھی گہرا ہوتا ہے
کبھی کبھی پیار سے بھی زیادہ ہوتا ہے
دوستی میں درد ملے تو کیا
دوستی ہی درد کو بھی درد سے بھی گہرا ہوتا ہے

دوستی میں دوریاں بھی ضروری ہیں
اسے رشتے میں چاہت اور گہرائی آتی ہے
کبھی دور نا ہو دوستی كے رشتے سے
اسے ہمیشہ سچا اور پیار بنا رہے

دوستی میں وفا داری کا اک وزلا ہوتا ہے
جسکا کوئی مول نہیں ، کوئی تول نہیں
دوستی ہی وہ رشتہ ہے جو دِل كے ساتھ ساتھ
زندگی بھر کا ساتھ نبھائے

دوستی کا رشتہ ایسا ہوتا ہے
جس کو کبھی کوئی آزمائش نہیں ہوتی
دوستی کا رشتہ ایسا ہوتا ہے
جس کو کبھی کوئی تکلیف نہیں

دوستی کا رشتہ انوکھا ہوتا ہے
یہ رشتہ کبھی کم نہیں ہوتا ہے
دوستی كے رشتے میں پیار بھی ہوتا ہے
ساتھ رہنے سے زندگی بھی حَسِین ہوتی ہے

دوستی کا رشتہ توڑنے والے
کو کبھی خوشی نہیں ملتی

دوستی کا رشتہ کبھی کمزور نہیں ہوتا
صرف اسے نبھانا پڑتا ہے

زندگی میں دوستی کا ہونا بہت ضروری ہے
اپنے دِل کو بہلانے کا سب سے اچھا طریقہ ہے

دوستی كے رشتے میں کبھی کوئی شکوہ نہیں ہوتا
صرف پیار ، اور محبت کا احساس ہوتا ہے

دوستی کی حَسِین داستان ہوتی ہے ، جس میں
دو دلوں کی پیار بھری ملاقات ہوتی ہے

دوستی کا ہر لمحہ بہت ہی خاص ہوتا ہے ، اور
وہ لمحے ہمیشہ دِل میں یاد بن كے رہتے ہیں

دوستی کا صلہ ہر حال میں دیں گے
کوئی کچھ کہے گا تو ٹال دیں گے
دل نے کہا کہ آپ کی دوستی اچھی نہیں
تو دل کو سینے سے نکال دیں گے

نومبر کا جانا دسمبر کا آنا
ہوا یاِد ماضی کا پھر آنا جانا
وہ ماضی کی یادوں کا خود کا سنانا
تھا کتنا سہانا وہ منظر پرانا

TAGS: WhatsApp Statusسوشل میڈیاواٹس ایپ

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form