اردو میں محبت کے اقتباسات کسی خاص کے لیے اپنی محبت اور تعریف کے اظہار کے لیے سب سے خوبصورت اور شاعرانہ طریقوں میں سے ایک ہیں۔چاہے آپ اپنے گہرے جذبات کے اظہار کے لیے الفاظ تلاش کر رہے ہوں یا اپنے محبوب کی تعریف کرنے کا کوئی طریقہ، اردو میں یہ محبت کے اقتباسات یقینی طور پر ان کے چہرے پر مسکراہٹ لاتے ہیں اور ان کے دل کو پگھلا دیتے ہیں، آپ کو محبت کی طاقت کی یاد دلاتے ہیں۔
Deep Love Quotes For Your Loved Ones
اپنے پیاروں کے لئے محبت کے اقتباسات
آپ محبت کے ان اقتباسات کو اپنے دوستوں ،عزیزوں اور پیاروں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔
Deep Love Quotes For Your Loved Ones 1 to 10
سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے
جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے
کل سیاست میں بھی محبت تھی
اب محبت میں بھی سیاست ہے
یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے
خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے
محبتیں عزت ہوتی ہیں خیرات سے نہیں نصیب سے ملتی ہیں
یہ دنیا غم تو دیتی ہے شریکِ غم نہیںہوتی
کسی کے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتی
ہم سادہ لوگ تھے
ہم سے سنبھالے ناگئے
منافقت کے رشتے
سات صندوقوں میں بھر کردفن کر دو نفرتیں
آج انسان کو محبت کی ضرورت ہے بہت
انتظار صرف وہی کرتے ہیں جن کی محبت سچی ہو
،کہ انتظارِ محبت ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے یاروں
کہ یہ تو وہ اتظار ہے جو مرنے کے بعد بھی ختم نہیں ہوتا
پھر نہ ہو مخملی تکیے کی ضرورت مجھ کو
تیرے بازؤں کو جو کبھی میرے سرہانے لگ جائیں
کہ تیرے بازؤں میں اس قدر سکوں ہے میری جان
کہ اب تو تیرے بازؤں میں ہی مرنے کو جی چاہتا ہے
حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب
وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا
کہ بہت حسرت تھی ہمیں ان کو دیکھنے کی مگر
پھر ملتے ہی, ہم سےجی بھر کے دیکھا بھی نہ گیا
Deep Love Quotes For Your Loved Ones 11 to 20
وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی
جس کو بتا دیا جائےکہ ضروری ہو تم
میں اس کے گلے پے نشان چھوڑ آیا ہوں
مانگی تھی محبت کی نشانی اس نے
ہائے اس کے گلے کا وہ لمس یاروں اب
ہر روز اسے چومنے کو جی چاہتا ہے
محبت سائے کی طرح ہوتی ہے
جب ہمیں اس کی عادت ہو جاتی ہے
تب شام پڑ جاتی ہے۔
میرے سینے سے لگ کر سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ملنے کا ورد کرتی ہے
کہ اس دل میں اب تیرے سوا کسی کی تمنا نہیں میری جان
کہ اب یہ دل صرف تیرے نام سے ہی دھڑکتا ہے
میری دھڑکنوں کو بڑا اچھا لگتا ہے
جب تم کہتے ہو تم جان ہو میری
کہ میری جان وہ تیرا بار بار مجھے جان جان کہنا
ہائے اب لگتا ہے کسی دن جان لے جاۓ گا میری
قیس و فرہاد کے فرسودہ افسانوں پہ نہ جا
کون مرتا ہے محبت میں ؟سبھی جیتے ہیں
مل گیا وہ شخص تو نایاب ہو جائیں گے ہم۔۔
حرص و ہوس جس ذہن میں ڈیرہ کرے
کیسے تقدیسِ محبت وہ سمجھا کرے ؟
وہی رسمی سا اک جملہ میری مجبوریاں سمجھو۔
وفا کریں گے، نبھائیں گے، بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
Deep Love Quotes For Your Loved Ones 21 to 30
تیرے بعد جو کسی نے آنا چاہا میرے دل تک
تو میں نے اُسے واسطہ دیا، راستہ نہیں
کوئی اس کا ہونے کا نہ سوچے
اس کے سنگ میں سجتی ہوں
فرض کی طرح تجھ کو یاد کرتے ہیں
منظور نہیں ہے تیرا قضا ہو جانا۔۔۔
فلک نے معجزہ مانگا تیری محبت کا
تو جھوم جھوم کے صحراؤں سے اٹھا میرا دل
کمال کا انتخاب ہے میرا
تم اپنی ہی مثال لے لو۔
کچھ نا سمجھنا ۔۔۔غلط سمجھنے سے،بہت بہتر ہے۔
وہ مطلب سے ملتا تھا
مجھے ملنے سے مطلب تھا
تماشہ بنا ہوں بعد میں
پہلے انھوں نے اپنا بنایا تھا
مر گیا ہے کوئی بچھڑنے سے؟
کوئی ایسی مثال دو مجھ کو
اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا
Deep Love Quotes For Your Loved Ones 31 to 40
محبت تو محبت ہوتی ہے
پھر چاہے حاصل ہویا لا حاصل
عطا دیکھی تو رب کی دیکھی
ورنہ کون دیتا ہے کسی کو محبوب اپنا
ملاوٹ کا دور ہے صاحب
ہاں میں ہاں ملا دیا کرو
غلطیاں کیجئے
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے
کامل کی تلاش میں ہیں
عمل سے ــــــــ خالی لوگ
عشق نہیں سوچتا کہ
معشوق کیا سوچتی ہے
محبت کا مزہ تب ہے
جب محبوب محرم بن کے ملے
میں تم سے محبت کرتا ہوں یہ جانے بغیر کہ کیسے، کب، کہاں سے۔
میں آپ سے سیدھے سیدھے پیار کرتا ہوں، بغیر کسی پیچیدگی یا
فخر کے۔ کیونکہ مجھے کوئی دوسرا راستہ نہیں معلوم۔
بھروسہ ایک رشتے کی
سب سے مہنگی شرط ہے
وہ میرے خیالوں میں نہیں
دعاؤں میں رہتا ہے
Deep Love Quotes For Your Loved Ones 41 to 50
کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
میرے چہرے پہ ٹھہری یہ ہنسی تم ہو
میں تمہارے لیے سب سے خاص
اور سب سے زیادہ اہم رہنا چاہتی ہوں ہمیشہ
وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا
وہ مجھے بس میرا لگتا ہے
عادتوں میں اول ہے
تیری بانہوں میں آکے سوجانا
مجھے تنہا مت کرنا
تجھ میں بسی ہے میری دنیا ساری
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی
عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں
اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو
تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
بچھڑنا جن سے ناممکن تھا مجھے
ان سے ملے زمانہ بیت گیا
وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو
اس کو کہو کہ پھر میرے ساتھ رہا کرو
TAGS: Love Quotes•Urdu Quotes•اردو اقوال
Leave a Comment