Wishes

یہ خواہشات نہ صرف مختلف مواقعہ پر مبارک باد پیش کرنے میں کام آتی ہیں بلکہ کسی کی خوشی میں شریک ہونے کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہیں۔ آپ ان نیک خواہشات اور مختلف پیغامات کو پڑھ سکتے ہیں، کاپی کر سکتے ہیں اور اپنی سوشل میڈیا پروفائلز پر شیئر بھی کر سکتے ہیں۔