Urdu Quotes

اردو کے اقوال اور اقتباسات کا لازوال مجموعہ جو نہ صرف آپ کو حکمت بھری باتیں سکھائے گا بلکہ آپ کے موڈ کے اظہار میں بھی آپ کی مدد کرے گا۔ آپ ان اقوال کو پڑھ سکتے ہیں، کاپی کر سکتے ہیں اور اپنی سوشل میڈیا پروفائلز پر شیئر بھی کر سکتے ہیں۔