We have put together the best Valentine’s Day quotes for your loved ones in different ways to say Happy Valentine’s Day, including romantic and cute greetings.
کیو ں بار بار پو چھتے ہو پیا ر کی منز لیں؟
کہا نا۔۔۔۔۔ آخری سانس تک تیرے ہیں۔
مثالیں دیں گے لوگ میری قسمت کی
بس تُم آجاؤ جو میری قسمت میں
میں جب سو جاؤں اِن آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا
یقیں ہو جاۓ گا پلکوں تلے بھی دِل دھڑکتا ہے
اے خدا سن لے دعا کچھ نہیں چا ہیے اْ س کے سوا
تُمھیں دیکھتا ہوں اس نظر سے
جس نظر سے تُمھیں نظر نہ لگے
اپنی چاہت تو ماہ و سال کی محتاج نہیں
جن کو کرنا ہے وہ تجدید محبت کر لیں
مِل جائیں جو تیری قربت کے لمحے
باقی کی ساری زندگی خیرات کر دوں
کھو نہ جاؤں کہیں زمانے میں
اپنے ہاتھوں میں میرا ہاتھ رہنے دو
Leave a Comment