50 Best Good Night Wishes for Friends 

50 Best Good Night Quotes in Urdu

اپنے الفاظ اور جذبات کا اظہار کرنے کے لیے شب بخیر کی نیک تمنائیں جن کے ذریعے آپ اپنے دوستوں ،رشتہ داروں اور باقی عزیز و اقارب کو شب بخیر کی مبارک باد دے سکتے ہیں۔

Good Night Wishes 1 to 10

شب بخیر
رات کتنی ویران سی ہو جاتی ہے نہ
جب اپنے یاد کئے بنا ہی سو جاتے ہیں

اس امید میں کرتے ہیں انتظار رات کا کہ شاید
خواب میں ہی آپ سے ملا قات ہو جائے۔

پتہ نہیں مجھ سے کتنا ناراض ہے وہ
خواب میں بھی آئے تو بات نہیں کرتا

اللہ آپ کو سکون کی نیندعطا فرمائے

اللہ پر بھروسے کا ہنر سیکھ لیں
لوگ جتنے بھی اچھے ہوں بدل ضرور جاتے ہیں

Good Night Wishes 11 to 20

دن میں بھلا کب رات کی رانی نے فضا مہکائی ہے
اس لئے شاید سحر سویا اور آپ کی خوشبو آئی ہے

کچھ پل کا ساتھ دے کر تم نے
پل پل کے لئے بے چین کر دیا

رات کو ستانا اچھا لگتا ہے
سوئے ہوئے کو جگانا اچھا لگتا ہے

چلا گیا چاند دیکھو سو گئے سارے ستارے بھی
اب تو آجاؤ ائے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی

دیکھو پھر سے ایک نئی رات آگئی
شب بخیر کہنے کی بات آگئی

،ہم تو بیٹھے تھے تاروں کی پناہ میں
جب چاند کو دیکھا تو آپ کی یاد آگئی

ہر رات کو تم اتنا یاد آتے ہو کہ ہم بھول جاتے ہیں
کہ یہ راتیں خوابوں کے لئے ہوتی ہیں یہ تیری یادوں کے لئے

ملنے آئیں گے آپسے خوابوں میں
یہ ذرا روشنی کے دیے تو بجھا دیجئے

Good Night Wishes 21 to 30

دھیمی کر دے اپنی روشنی اے چاند
میرا کوئی اپنا سونے جا رہا ہے

انکے سپنوں کی دنیا میں آپ کھو جاؤ
آنکھ کرو بند اور آرام سے سو جاؤ

تیرے پہلو میں سر رکھ کر سویا جائے
ایک ایسی بھی رات میسر ہو مجھ کو

کے شاید سپنوں میں ہی ملاقات ہوجائے آپ سے
اس امید میں کرتے ہے انتظار رات کا

چاند تارے سب تمہارے لیے ہے
سپنے میٹھے میٹھے سب تمہارے لیےہے
ہماری طرف سے گڈ نائٹ تمہارے لیے ہے

رات تو کیا پوری زندگی جاگ کر گزار دوں گی
تو بس کہ تو سہی کہ تجھے میرے بنا نیند نہیں آتی

نیند سے کیا شکوہ جو آتی ہی نہیں قصور تو اس چہرے کا ہے جو سونے نہیں دیتا

کچھ تم گورے گورے سے کچھ ہم سادے سادےسے
ایک آسمان پر جیسے دو چاند آدھے آدھے سے

Good Night Wishes 31 to 40

،جب خاموش آنکھوں سے بات ہوتی ہے، ایسے ہی محبت کی شروعات ہوتی ہے
تمہارے ہی خیالوں میں کھوئے رہتے ہیں، پتہ نہیں کب دن، کب رات ہوتی ہے۔

ہے آرزو ایک رات تم میرے خواب میں آؤ
بس دعا ہے کبھی اس رات کی صبح نہ ہو

نا نیند ہے آنکھوں میں نا ہی کوئی حسرت
کتنا سادہ سا رہ گیا ہوں میں تیرے بغیر

دن بھر کی تھکان اب مٹا لی جائے
ہو چکی رات تو اب روشنی بھجا لی جائے
ایک خوبصورت خواب راہ دیکھ رہا ہے
بس پلکوں کا پردہ گرا لیا جائے

سب کو معاف کر كے سویا کرو
زندگی کل کی محتاج نہیں

نیند سوتی ہے میرے بستر پر
میں ٹہلتا ہوں رات بھر

دل کے ساگر میں لہریں اٹھایا نہ کرو آپ
خواب بن کر نیند چرایا نہ کرو آپ
بہت زیادہ چوٹ لگتی ہے میرے دل کو
خوابوں میں آکر یوں تڑپایا نہ کرو آپ

چاند کی یہ چاندنی اور تاروں کی بارات
لےکر میٹھے سپنوں کو آ گئی ہے یہ رات

نیند تو آتی نہیں اب راتوں میں مگر دیکھ سکے
تمہیں خوابوں میں اس لیے سو جاتے ہے

نیندوں کی بغاوت سے یہ نقصان ہُوا اے دوست
اک شخص كے خواب کو ترستی رہی آنکھیں

Good Night Wishes 41 to 50

خدا کرے مجھے نیند اتنی کمال آئے
كے دِل تیرا خیال بھول جائے

رات کو جب چاند ستارے چمکتے ہیں
ہم آپ کی یاد میں تڑپتے ہیں
آپ تو چلے جاتے ہو چھوڑ کر ہمیں
ہم رات بھر آپ سے ملنےکوترستے ہیں

رات بھر کا سفر فضول گیا
آنکھ کھلتے ہی خواب بھول گیا

تاریکیوں کو آگ لگے اور دیا جلے
یہ رات بین کرتی رہے اور دیا جلے

اک رات جہاں وہ گیا تھا رات روک کے
اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے

بس اتنا چاہتا ہوں کہ
تاروں بھری رات ہو اور تیرا میرا ساتھ ہو

یہ رات چاندنی بن کر آپکے آنگن آئے
یہ تارے لوری گا کر آپکو سلائیں ہوں
آپکے اتنے پیارے سپنے کہ نیند میں بھی آپ مسکرائیں

کتنی ہی جلدی یہ ملاقات گزر جاتی ہے
پیاس بھجتی نہیں کہ برسات گزر جاتی ہے
اپنی یادون سے کہو کہ یوں ستایا نہ کریں
نیند آتی ہی نہیں اور رات گزر جاتی ہے

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی
خوابوں میں ملیں گے جس طرح سوکھے
ہوئے پھول کتابوں میں ملیں گے

TAGS: Good NightWishesشب بخیر

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form

تازہ تحریریں

Web Design & Development Services
Get the best hosting service now for your website