Attitude Quotes in Urdu for Facebook Status

Attitude Quotes in Urdu are a wonderful way to get into the spirit of things. It is one thing to be a good example for others but it is another thing to be a good example for yourself. Nothing else matters if you are not your own best example. If you want to have a successful future, you need to have a good attitude towards yourself and others.

ہم کسسی سے ناراض نہی ہوتے صاحب
بس خاص سے عام کر دیتے ہیں

دولت تو وراثت میں مل جاتی ہے
مگر پہچان اپنے دم پہ بنتی ہے

بدلی ہیں تو صرف عادتیں ورنہ شوق
اج بھی تیرے اوقات سے اونچے ہیں

ہم پیدا ہی اس خاندان میں ہوئے ہیں
جس کا نہ دل کمزور ہے نہ خون

کوئی جب دل دکھائے تو چپ رہنا چاہئے کیوں کہ
جنہیں ہم جواب نہی دیتے انہیں وقت جواب دیتا ہے

یہ زندگی بھی کتنی عجیب ہے نہ صاحب
ایک دن مرنے کے لیے پوری زندگی جینا پڑتا ہے

وقت کے ساتھ عادتیں بدلی ہیں
برے کل بھی نہی تھے
شریف آج بھی نہی ہیں

کفن قبول ہے مگر غلامی نہی
زمانہ ہمارے خلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے
ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہیں

لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچیں گے
اگر یہ بھی ہم سوچیں گے تو پھر لوگ کیا سوچیں گے

ہم وقت کے کہنے پریار نہیں بدلتے صاحب
ہم یار کے کہنے پا ووقت بدل دیتے ہیں

مجھے نئے دشمنوں کی تلاش ہے
پرانے میرے فین ہو چکے ہیں

کیوں کروں افسوس کہ کوئی ملا نہی
افسوس تو وہ کریں جنھیں ہم ملے نہیں

اکڑ تب تک چلتی ہے
….. جب تک پکڑ نہیں ہوتی

عزت کے خاک بھی قبول ہے
بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں.

ہمارا مقام دیکھنے کےلئے
تیرا بھی اک مقام ہونا چاہئے

اپنا اخلاق اپنی جیب میں رکھئیے
پرلے درجے کا بدتمیز ہوں میں

نام اور پہچان بھلے ہی چھوٹی ہو
مگر خود کی ہونی چاہیے

،اپنی مرضی کا مالک ہوں
تم حسین ہو تو بھاڑ میں جاؤ

پیدا تو میں شریف ہوا تھا بس
شرافت سے کبھی بنی نہیں اپنی

آفت نہیں جو ٹل جاؤں گا
عادت ہوں لگ جاؤں گا

جب تک کوئی آپ سے جلنے والا نہ ہو
خوش ہونے کا مزا نہیں آتا

،پھر سے محفل میں لوٹ آیا ہوں
انداز وہی ہے الفاظ نئے لایا ہوں

اوقات نہیں دشمن کی آنکھ سے آنکھ ملانے کی
اور بات کرتے ہیں ہمیں مٹانے کی

ہیرے کے زیوراور ہمارے
تیور لوگوں کو بہت مہنگے پڑتے ہیں

مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں

ہم دنیا پہ نہیں لوگوں کے دلوں پہ راج کرتے ہیں

زندگی کو اتنا سستا بھی مت بناؤ، کہ دو کوڑی کے لوگ کھیل کر چلے جائیں

کام ایسا کرو کہ نام ہو جائے، ورنہ نام ایسا کرو کہ نام لیتے ہی کام ہو جائے

تیری شہرت سے الگ شان رکھتے ہیں
ہم وہ ہیں جو خوداپنی پہچان رکھتے ہیں

اکیلا ضرور چلتا ہوں
جناب پر کسی کے پیچھے نہیں

میں تاش کے پتوں کے جیسا ہوں جس دن
میں چلوں گااس دن زندگی بدل دوں گا

سب کی حرکت پر نظر ہے میری اندھانہیں میں

خاموش بیٹھا ضرور ہوں شکار کرنابھولا نہیں میں

میرا اسٹائل ساری دنیا دیکھتی ہے اور
میرے ایٹیٹیوڈ سے سب جلتے ہے

تم محبّت کی بات کرتے ہو صاحب
ہم تو نفرت بھی کمال کی کرتے ہے

اگر آپ بدتمیزی نہیں کروگے
تو ہم عزت مفت میں دیں گے

میں اب تک میدان میں اترا نہیں اور
لوگوں نے میرے چرچے بھی شروع کر دیے

آدمی کا جگر بڑا ہونا چاہیے
مونچھیں تو چوہے کی بھی بڑی ہوتی ہے

مجھے ایٹیٹیوڈ دکھانے کی ضرورت نہیں
میری توہ مسکان پے ہی لڑکیاں فدا ہوجاتی ہے

مہنت سے ایک دن شور ہوگا
یاد رکھنا اپنا بھی ایک دور ہوگا

بہت سکوں ملتا ہے
جلنے والوں کو اور جلانے میں

اے خدا دشمن بھی
مجھ کو خاندانی چاہیے

تیرا تو بس دماغ ہی خراب ہے
میں تو پورا بندہ ہی خراب ہوں

پہچان کیا ہوتی ہے یہ دنیا کو ہم بتائیں گےبنانام
کےآئے تھے پر بڑا نام بنا کر جائیں گے

حکومت توو ہی کرتا ہے جسکے جگر میں دم ہوتا
ہےبھوکنے کا کام تو کتے بھی کرتے ہے

میں وہ شکست ہوں جسے
ہر کوئی قبول نہیں کر سکتا

دکھا اتنا ہی جتنا تیرے پاس ہو
بات اتنی ہی کرجتنی تیری اوقات ہو

ارے نہیں مغرورنہیں ہوں میں
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے

ہماری شرافت کو ہماری کمزوری مت سمجھنا
ورنہ ہمارے وار کو تیری نسلیں یاد رکھیں گی

بہت سمجھایا تمھیں کے
میں انسان ھوں کھلونا تھوڑی تھا۔

ٹھیک ہونا پڑے گا آپکو صاحب
ورنہ ہم بگڑ گئے تو تماشا ہوگا

عشق ھے تم سے
مذاق تھوڑی تھا

ایک تعلق ھے تم سے
تماشا تھوڑی تھا

بات سےذات اور حرکتو ں سے
اوقات ناپ لیتے ہیں هم

‏جو بیزار ہیں اُنہیں بھی اللّٰہ حافظ
اور جو ناراض ہیں اُنہیں بھی اللّٰہ حافظ

تمیز میں رہو ورنہ
بدتمیزہم بھی ہے۔

مت پوچھ میری کیا کہانی ہے
بگڑا جو میں اپنوں کی مہربانی ہے

میں کسی سے ناراض نہیں ہوتا
بس نظروں سے گرا دیتا ہوں

تم اچھی ہو اچھی بات ہے
میں براہو ں سیدھی بات ہے

دوسروں کی خوشامد کا شوق نہیں ہے همیں
هم جیسے بھی ہیں اپنے نام سے جانے جاتے ہیں

سمندر کی طرح ہے اپنی پہچان
اندرسے خاموش باہر سے طوفان

ہماری اوقات دیکھنے کے لئے
تمہاری اوقات ہونا بھی ضروری ہے

مجھے ڈبونے کی کوشش اس نے کی
جسے تیرنا میں نے سکھایا تھا

جو دشمن پتھر مارے اسکا جواب پھول سے دو
پر وو پھول اسکی قبر پر ہونا چاہیے

بیٹا سن جوش نہیں ہوش میں آنا
تو اپنی اوقات میں رہنا اور ہمیں مت سکھانا

جو لوگ ہمیں دیکھ کر جَلتے ہیں انھیں کہنا
کہ ا بھی تو ہم سَادگی سے چَلتے ہیں

ہم ایسے شہزادے ہیں جنہیں عشـــــــق کا شوق نہیــــــں
ورنـــہ بہت سی نواب زادیاں دل میں محبتــــــــ لیے بیٹھی ہیں

TAGS: سوشل میڈیافیس بک

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form