50+ Cute Good Morning wishes

50 Cute Good Morning Wishes to Start Your Day With a Smile

ان نیک تمناؤں کا استعمال کرتے ہؤئے آپ اپنے جذبات کا اظہار کر سکتے ہیں اور اپنے قریبی لوگوں کو صبح بخیر کہ سکتے ہیں۔

Good Morning wishes in Urdu 1 to 10

صبح کا ہر پل زندگی دے آپ کو
دن کا ہر لمحہ خوشی دے آپ کو

ہر موڑ پر خوشیاں تیری جھولی میں آئیں
اتنی ہوں خوشیاں تم سے سمیٹی نہ جائیں
” صبح بخیر”

منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی”
“گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں
“صبح بخیر”

کچھ خاص نہیں بس اتنی سی ہے داستانِ محبت میری
ہر رات کا آخری خیال ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم
!!صبح بخیر

رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئ
چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں
صبح بخیر

صبح کی شروعات اس پاک نام سے ہو
جس کی پاکی زمین وآسمان کی ہر شے کرتی ہے

کہتے ہیں صبح صبح پھولوں کو سلام کہنے سے محبت بڑھتی ہے
اس لیے تو ہم بھی پھول جیسے دوست کو سلام کہتے ہیں

دل سے دُعا ہے یہ میری خدا سے
غم تیرے مقدر میں تو کیا تصور میں بھی نہ آئے

صبح ہوتے ہی جب دنیا آباد ہوتی ہے
آنکھ کھولتے ہی دل میں آپ کی یاد ہوتی ہے

ایک چاہت ہے صرف آپ کے ساتھ جینے
کی ورنہ محبت تو کسی کے ساتھ بھی ہو سکتی

Good Morning wishes in Urdu 11 to 20

مت سوچنا کے سوئے ہوئے ہیں ہم
آج آپ سے پہلے آپکو یاد کیا ہم نے
صبح بخیر

پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص ہے جو آپ
کی زندگی کو بدل سکتا ہے، اور وہ آپ خود ہیں۔

کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر
مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا

آئے ہوئے سورج میرے اپنوں کو دے پیغام دین
سبکو خوشیوں کا دن اور ہنسی کی شام دینا
صبح بخیر

آپکی نئی صبح اتنی سہانی ہو جائے
دکھوں کی ساری باتیں آپکی پرانی ہوجائے

سب سے خوبصورت ہو دن تمہارا
صرف یہی تو چاہتا ہے دل ہمارا
صبح بخیر

،تیری قدرتوں کا شمار کیا
، تیری وسعتوں کا حساب کیا
،تو محیط عالم رنگ و بو
تیری شان جل جلال ھو

کچھ خاص نہیں بس اتنی سی ہے داستانِ محبت میری
ہر رات کا آخری خیال ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم
صبح بخیر

رات گزری پھر مہکتی صبح آئی
دل دھڑکا پھر آپ کی یاد آئی

میرے سپنوں کو یوں ہی مہکتے رکھنا
میں نے تھاما ہے تیرا ہاتھ بڑے مان کے ساتھ
صبح بخیر

Good Morning wishes in Urdu 21 to 30

“‎دولت مند‎”‎ نہیں اور دعائیں سمیٹنے والے سے بڑھ کر کوئی”‎سخی‎” دعائیں دینےوالے سے بڑھ کر کوئ
صبح بخیر‎ نہیں💞 اللّٰه پاک آپ سب کو سدا خوشی، عزت، برکت، بلند مرتبــہ اور صحت والی عمر عطا کرے۔آمین

اسلام و علیکم صبح بخیر 💞
مانا کہ برف جیسا ٹھنڈا پانی ہوتا ہے ! شہد جیسی میٹھی نمازیں بھی تو ہوتی ہیں !
آپ پڑھ کر تو دیکھیں😊 ! پریشانیاں دور ہوں گی ! رگوں کو آرام ملے گا !
یعنی سکون ملے گا چین ملے گا ! پھر اللّٰــــہ تعالیٰ سے باتیں کرنی وہ الگ سکون !
سکون یعنی بے حد سکون ! جُھک کر تو دیکھیں اُس رب کے سامنے !
وہ آپ کو سنبھال لے گا ! بے شک وہی سنبھالنے والا ہے

*صبح بخیر زندگی *
ہزار لوگوں کے تعلق سے بہتر ہے کہ ہم چند لوگوں سے تعلق رکھیں
یہی ہمارے ذہنی سکون اور کامیابی کیلئے کافی ہے

یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سب کو ہی پسند آئے۔
ہر انسان میں کچھ خامیاں تو کچھ خوبیاں ہوتی ہیں بس کوشش یہ کریں۔
کہ اپنی زندگی ایسے جئیں کہ اپنے رب کو پسند آجائیں ۔

،اے مولا! سب کی بیماریاں، تنگدستیاں، بے روزگاریاں، قرض داریاں
بے اولادیاں، مقدمے بازیاں اور گھریلو ناچاقیاں دور کر دے

اے دلوں کو سُکون دینے والے رب ہم سب کے دل کو سُکون عطا فرما
دعا ھے کہ اللّٰہ کریم آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی کے ساتھ سلامت رکھے
آمین ثم آمین یارب العالمین

صبح بخیر زندگی
کبھی کبھی اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں
لیکن! اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ وہ برے لوگ
ہیں، بلکہ! یہ مطلب ہے کہ وہ بھی انسان ہیں ۔۔۔

جاتے ہوئے قدم رک سے جاتے ہیں
!جب کوئی بولے ٹھہرئیے
چائے پی کر جائیے گا
صبح بخیر

کہاں ہوتی ہے پوری ساری خواہشیں
بارش بھی ہو چائے بھی ہو اور پاس تم بھی
صبح بخیر

‏انکا وعدہ ہے شفاعت کا ہم جيسوں سے
انکے دامن میں خطاکار جگہ پائیں گے
۔۔صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم۔۔
صبح بخیر

Good Morning wishes in Urdu 31 to 40

ہر صبح آپکو ستانا پیارا لگتا ہے
سوئے ہوئے کو نیند سے جگانا اچھا لگتا ہے

نکالو اپنا چاند سا چہرہ آغوشِ محبت سے
صبح ترس رہی تیرا دیدار کرنے کو

اس صبح کی ساری چاہتیں، مسکراہٹیں، محبتیں
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں سب آپ کے لیے

صبح ہوتے ہی جب دنیا آباد ہوتی ہے
آنکھ کھولتے ہی دل میں آپکی یاد ہوتی ہے

بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے

صبح صبح آپکو ایک پیغام دینا ہے
آپکو صبح کا پہلا سلام دینا ہے

صبح بخیر

آپکی نئی صبح اتنی سہانی ہو جائے
دکھوں کی ساری باتیں آپکی پرانی ہو جائے

ہر صبح نئے دن کی شروعات ہوتی ہے
کسی اپنے سے بات ہو توہ خاص ہوتی ہے

کچھ خاص نہیں بس اتنی سی ہے داستان محبت میری
ہر رات کا آخری خیال ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم

Good Morning wishes in Urdu 41 to 50

تیرے ہی غم خوشیوں میں بدل جائے
صبح تیری زندگی روشنی سے بھر جائے

خوبصورت سی نیند کے بعد صبح کے کچھ حسین خوابوں کے ساتھ آپکو
گڈ مارننگ

جلد باز ہوں بہت مگر یقین مانو
تمھارے خواب تسّلی سے دیکھتا ہوں
صبح بخیر

اے صبح تم جب بھی آنا سب کے لئے بس خوشیاں لانا
ہر چہرے پر ہنسی سجانا ہر آنگن میں پھول کھلانا۔

مسکرانے لگے ہر سمت محبت کے چراغ
تیرے چہرے کا تصوّر بھی بڑے کمال کا ہے
صبح بخیر

کبھی جو زندگی سے تھک جاؤ تو یاد رکھو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے
دینا بس اپنے رب کے حضور سب بیان کرنا ٹوٹے دل
اور آنسوؤں کی قدر صرف رب کے ہاں ہے باقی سبھی تو تماشائی ہیں۔

جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہوں وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں
آپ کا دامن خدا ہمیشہ خوشی سے بھر دے۔

رات آتی ہے ستارے لے کر نیند آتی سپنے لے کر ہماری دعا ہے
آج کی صبح آۓ آپ کے لئے بہت ساری خوشیاں لے کر۔

صبح صبح سورج کا ساتھ ہوچہچہاتے پرندوں کی آواز ہو
ہاتھ میں چاۓ کا کپ اور یادوں میں کوئی خاص ہو
اس خوبصورت صبح کی پہلی یاد آپ ہو۔

جتنی خوبصورت یہ گلابی صبح ہے
اس سے بھی زیادہ خوبصورت آپکا ہر پل ہو

TAGS: Good MorningWishesصبح بخیر

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form