50 Heart Touching Good Night Quotes

50-Heart-Touching-Good-Night-Quotes

ان دل کو چھو لینے والے اقوال کا استعمال کر کے آپ اپنے دوست احباب اور اپنے سے وابستہ لوگوں کوشب بخیر کی نیک تمنائیں بھیج سکتے ہیں۔

Good Night Quotes 1 to 10

فجر سے پہلے رات ہمیشہ تاریک ہوتی ہے اور زندگی وہی ہے، مشکل وقت گزر جائے گا، ہر چیز بہتر ہو جائے گی اور سورج پہلے سے زیادہ چمکے گا۔

!ایک عظیم شب بخیر عزیز
کل، آپ کا دن شاندار گزرنے والا ہے۔ بس اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا جسم کل کے تمام چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ میٹھے خواب، گہری نیند

رات ہمیشہ طلوع ہونے سے پہلے گہری ہوتی ہے اور زندگی وہی ہوتی ہے، مشکل وقت گزر جاتا ہے، ہر چیز بہتر ہو جاتی ہے اور سورج پہلے سے زیادہ چمکتا ہے

سونے سے پہلے، ایک اور دن زندہ رہنے اور اچھی رات کی نیند
کے لیے خدا کا شکر ادا کریں۔شب بخیر. خدا تم پر اپنا کرم کرے

امید ہے کہ آپ اپنے دن کا اختتام خوش کن خیالات اور شکر گزاری کے ساتھ
کر رہے ہیں، اور ایک ایسی صبح کا انتظار کر رہے ہیں جو آپ کی طرح شاندار ہو۔
شب بخیر دوست۔

ہو گئی ہو کوئی بھو ل مجھ سے تو معاف کر دینا مجھے دوست
!!…سنا ہے سونے کے بعد ہر کسی کی صبح نہیں ہوت

دن بھر کی تھکان اب مٹا لیجیئے
ہو چکی رات تو روشنی بوجھا لیجیئے
ایک خوبصورت خواب راہ دیکھ رہا ہے
بس پلکوں کا پردہ گرا لیجیئے ۔
!شب بخیر

خواب بن کر نیند چورایا نہ کرو آپ
دل کے ساغر میں لہریں اٹھایا نہ کرو آپ
بہت زیادہ چوٹ لگتی ہیں میرے دل کو
خوابوں میں آ کر یوں تڑپایا نہ کرو آپ۔
!شب بخیر

دن میں کب بھلا رات کی رانی نے فضا مہکائی ہے
اس لیے شاید سحر سویااور آپکی خوشبو آئی ہے۔
!شب بخیر

،کتنی ہی جلدی یہ ملاقات گُزر جاتی ہے
،پیاس بجھتی نہیں برسات گزر جاتی ہے
،اپنی یادوں سے کہو کہ یوں ستایا نہ کریں
!نیند آتی ہی نہیں اور رات گزر جاتی ہے

Good Night Quotes 11 to 20

تنہا رات میں جب ہماری یاد آئے
ہوا جب آپکے بالوں کو سہلائے
کر لینا آنکھیں بند اور سو جانا
شاید ہم آپکے سپنوں میں آ جائے

چاند کو بیٹھا کر پہرے پر تاروں کو دیا نگرانی کا کام
میرے پیار بھرے سپنے اب آپکے نام

یہ دل دن میں کتنے چہروں کے بیچ رہتا ہے
لیکن رات کے خواب میں صرف تیرا ہی چہرہ اس میں رہتا ہے

سو گئے پنچھی چھپ گئے نظارے
کھو جاؤ آپ بھی میٹھے خوابوں میں
دیکھو رات میں سپنے پیارے پیارے

ہم کبھی اپنوں سے خفا ہو نہیں سکتے
آپ بھلے ہمیں بھول کے سو جاؤ
ہم آپکو یاد یکھے بنا سو نہیں سکتے

اس قدر ہم آپکی محبّت میں کھو گئے
آنکھ کھلی توہ اندھیرا تھا دیکھا ایک سپنا تھا
آنکھ بند کر ہم پھر آپکے سپنوں میں کھو گئے

جب رات میں آپکو کسی کی یاد ستائے
سہانی ہوا جب آپکے بالوں کو سہلائے
توکر لو آنکھیں بند اور سو جاؤ
کہیں وہ آپکے خوابوں میں نا آ جائے

سوتی ہوئی آنکھوں کو سلام ہمارا
میٹھے سنہرے سپنوں کو آداب ہمارا

ستاروں کو بھیجا ہے آپکو سلانے کے لئے
چاند آیا ہے آپکو لوری سنانے کے لئے
سو جاؤ میٹھے خوابوں میں آپ
صبح سورج کو بھیجیں گے آپکو جگانے کے لئے

چاند نے چاندنی بکھیری ہے
تاروں نے آسمان سجایا ہے
کہنے کو تمھیں گڈ نائٹ دیکھو ہمارا میسج آیا ہے

Good Night Quotes 21 to 30

آپ جو سو گئے تو خواب ہمارا آئے گا
ایک پیاری سی مسکان آپکے چہرے پر لائے گا

چاند تاروں کے ساتھ آ گیا
رات کا وقت سبھی کو سلا گیا
اور میرا میسج گڈ نائٹ کہنے آ گیا

اس پیاری سی رات میں پیاری سی نیند سے پہلے
پیارے سے سپنوں کی آشا میں
“پیارے سے اپنوں کو میری طرف سے “گڈ نائٹ

ہماری ہر رات تمہارے ساتھ ہو
اور پیار محبّت کی بات ہو

تیری سانسوں میں بکھر جاؤں تواچھا ہے
کسی رات تیری گود میں سر رکھ کر سو جاؤں
اور اس رات کی کبھی صبح نہ ہو تواچھا ہے

جب رات تمہاری یاد آتی ہے
دور چاند میں تمہاری صورت نظر آتی ہے

ایسا لگتا ہے کچھ ہونے جا رہا ہے
کوئی میٹھے سپنوں میں کھونے جا رہا ہے

ائے چاند میری محبّت کو ایک تحفہ دینا
تاروں کی محفل کے سپنے دے دینا
چھپا دینا تم اندھیرے کو روشنی سے
اس رات کے بعد ایک خوبصورت سویرا دینا

“Invite” چاند نے کر دیا ہے تاروں کو
“Flight” سورج نے پکڑ لی ہے صبح کی
“Light” خدا کو یاد کر لو اور بند کر دو
“Good Night” میری طرف سے آپکو ایک پیارا سا

ہو مبارک سہانی رات خوابوں میں بھی ملے خدا کا ساتھ
کھلے جب پلکیں توہ تمام خوشیاں ہو آپکے ساتھ

Good Night Quotes 31 to 40

سو جائیے اب رات ہو گئی ہے کافی
اب توہمکو بھی میٹھی نیند آنے لگی

ذرا سی جگہ چھوڑ دینا اپنی نیندوں میں
کیونکہ آج رات تیرے خوابوں میں ہمارا بسیرا ہوگا

چاند تارے سب تمہارے لئے ہے
سپنے میٹھے میٹھے سب تمہارے لئے ہے
ہماری طرف سے گڈ نائٹ تمہارے لئے ہے

چاندنی بکھر گئی ہے ساری
خدا سے ہے یہ دعا ہماری
جتنی پیاری ہے تاروں کی روشنی
آپکی نیند بھی ہو اتنی ہی پیاری

نیند تو آتی نہیں ہے اب راتوں میں
مگر دیکھ سکیں تمھیں خوابوں میں اس لئے سو جاتے ہیں

تمہاری یاد وں سے نا جائے توہ کیا کرے
سوچا تھا خواب میں ملاقات ہوگی
اس خوشی میں نیند نا آئے تو کیا کرے

چاند کی یہ چاندنی اور تاروں کی بارات
لیکر میٹھے سپنوں کو آ گئی ہے یہ رات

دیے میں اگر نور نہ ہوتا
تنہا دل یہ مجبور نہ ہوتا
ہم آپکو شب بخیر کہنے آتے۔

نیند سوتی ہے میرے بستر پر
میں ٹہلتا ہوں رات بھر

رات کا اندھیرا کچھ کہنا چاہتا ہے
یہ چاند چاندنی کے ساتھ رہنا چاہتا ہے

Good Night Quotes 41 to 50

رات کیا کیا عذاب دیتی ہے،
نیند لیتی ہے، خواب دیتی ہے

،جب بھی تیری دیدکا امکان رہے گا
،دل اورپریشاں پریشان رہے گا
،چلو دور رہ کرخوابوں میں ملتے ہیں
ملنے کا یہ راستہ آسان رہے گا۔
(شب بخیر)

سوچ کوئی رات ایسی
رات میں ہو بات ایسی
کہ بات میں برسات ایسی

رات کا تنہا سفر ہو
عشق اپنے زور پر ہو
کروٹیں کچھ ہمسفر ہو

زندگی رہے تو پھر ہو گی
مہورگفتگو
اور گُزر گئےاس رات تو اپنا سلام آخری سمجھنا

،کہہ دینا میٹھی نیند سونے والے کو
کوئی اُداس ہے تیرے بن رات کے اس حسن پل میں

چاند اوپر سے پھینک رہا ہے لائٹ
بولے تو ہو گئی ہے نائٹ
بندکرنے کا لائٹ
اورسونے کا ایک دم ٹائٹ

جاگنے والو آؤ دکھ بانٹیں
شاید نیندوں کو رحم آجاۓ

خدا کرے مجھے نیند اتنی کمال آئے
كے دِل تیرا خیال بھول جائے

تیری نیند کا صدقہ
ہم جاگ کر اُتارتے ہیں

TAGS: Good NightWishesشب بخیر

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form