50 Best Motivational Quotes In Urdu

50 Best Motivational Quotes In Urdu

حوصلہ افزا اقتباسات کسی کو اچھا محسوس کرنے یا کسی کو متاثر کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ اردو میں حوصلہ افزا اقتباسات کی ایک وسیع رینج یہاں فراہم کی گئی ہے تاکہ لوگوں کو ان کی سست اور دباؤ والی زندگی میں کچھ مثبت تحریک حاصل کرنے میں مدد ملے۔

Best Motivational Quotes

بہترین حوصلہ افزا اقتسابات

اردو میں 50 بہترین موٹیویشنل اقوال کا منتخب کردہ مجموعہ پیشِ خدمت ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ متاثر کن اقتباسات آپ کو زندگی میں آگے بڑھنے کی ہمت دیں گے۔

Best Motivational Quotes 1 to 10

نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ ہوا
جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبو دار ہوجاتی ہے

تین چیزوں میں کبھی شرم محسوس مت کرنا پرانے
کپڑوں میں غریب دوستوں میں اور بوڑھے ماں باپ میں

وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے
جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے

غصہ کوئی بری چیز نہیں ہے اگر اس کی سمت سیدھے راستے کی طرف کردی جائے

خود کو اخلاقی طور پر سنوارنے میں اتنا وقت صرف کرو
کے تمہیں دوسروں پہ تنقید کرنے کی فرصت نا ملے۔

منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیں
جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں

شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں
اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے

اپنے کل کو بہتر کرنے کےلئے.. اپنا آج سنوارو

بہترین دنوں کے لیے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے

آپ کی منزل وہاں تک ہے
جہاں تک آپ ہمت نہیں ہارتے

Best Motivational Quotes 11 to 20

تمہاری کامیابی تمہاری خود اعتمادی میں پوشیدہ ہے

وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی کسی کو نہیں ملا ہےاس
لئے وقت آپ کا ہے چاہو تو سونا بنالو اور اگر چاہو تو سونے میں گزار دو

اگر انسان کسی صحیح راستے پر گامزن ہے تومنزل کے حصول کے لیے کسی
جلد بازی کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ بڑی کامیابیاں ہمیشہ دیر بعد آتی ہیں

ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے کے لیے نہیں آتا
کچھ طوفان آپ کے راستے صاف کرنے کے لیے آتے ہیں

زندگی کی محفل میں جب صبر آتا ہے
تو بے شمار گناہ اٹھ کر چلے جاتے ہیں

ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے
کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں

تمہارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے تم
ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند

کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ
لوکے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ

اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے کیوں کے
وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی

:اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین کوشش
دن بہتر کے لیے سچائی: اپنے کام کے ساتھ یقین : الله کی ذات پر

Best Motivational Quotes 21 to 30

جب ٹانگیں کھینچنے والے اچانک ٹانگیں دبانے
لگ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ دال میں کچھ کالا ہے

ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ
نہیں کرسکتی اگر آپ خود کچھ نہ کرنا چاہیں

زندگی میں ہر موقعہ سے فائدہ اٹھاؤ لیکن
کسی کے بھروسے اور جذبات سے نہیں

ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے مان
لو تو ہار ہے، ٹھان لو تو جیت ہے

زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو
اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو

اگر انسان کسی صحیح راستے پر گامزن ہے تومنزل کے حصول کے لیے
کسی جلد بازی کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ بڑی کامیابیاں ہمیشہ دیر بعد آتی ہیں

ماضی بدل نہیں سکتا مگر حال اور
مستقبل آج بھی ہماری مٹھی میں ہے

علم حاصل کرنا ڈگریاں حاصل کرنا نہیں
بلکہ سوچنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہے

اگر آپ چاہتے ہو کہ آپ کے خواب سچ ہوں تو پہلے آپ کو جاگنا ہوگا

،کامیابی حتمی نہیں ہے، ناکامی مہلک نہیں ہے
یہ جاری رکھنے کی ہمت ہے جس کا شمار ہوتا ہے۔

Best Motivational Quotes 31 to 40

کبھی بھی کسی ایک شکست کو حتمی شکست سے الجھاؤ نہیں۔

اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو
تو پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو

سمندر کی طرح ہے ہماری پہچان
اوپر سے خاموش ، اندر سے طوفان۔

کامیابی ناکامی کے ذریعے چلنا ہے۔

پریشانی حالات سے نہیں
خیالات سے پیدا ہوتی ہیں

ناکامی کامیابی سے زیادہ علم دیتی ہے۔
ناکامی آپ کے کردار کی تعمیر کا حصہ ہے۔

ناکامی زندگی کا ایک ناگزیر حصہ ہے اور
کسی بھی کامیاب زندگی کا ایک اہم حصہ ہے

آپ کی منزل وہاں تک ہے
جہاں تک آپ ہمت نہیں ہارتے

کامیابی کامیابی سے نہیں بنتی۔
کامیابی ناکامیوں سے بنتی ہے۔

کامیابی اور ناکامی میں فرق یہ ہے کہ
میں یہ نہیں کر سکتا اور میں کر سکتا ہوں۔

Best Motivational Quotes 41 to 50

اگر آپ ناکام ہو جاتے ہیں، تو آپ سب
سے بڑی کامیابی سے صرف ایک قدم دورہیں۔

،وہ شخص جس نے کبھی غلطی نہیں کی
اس نے کبھی کوئی نئی کوشش نہیں کی۔

بہت سے رشتے ختم ہونے کی وجہ یہ بھی ہوتی ہے
کےایک صحیح بول نہیں پاتا اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا

لوگوں کو تب فرق پڑنا شروع ہوتا ہے
جب آپ کو کسی بات سے مزید کوئی فرق نہیں پڑتا

کبھی کبھار ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے اسی لیے نہیں کے ہم ڈرتے ہیں
بلکہ اس لیے کے ہمیں رشتے بحث سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں

کہانی ابھی رُکی ھے ختم نہیں ہوئی
‏مِلیں گے ضرور زِندگی کے کِسی موڑ پر

زندگی شاید اسی کا نام ہے
دوریاں،مجبوریاں، تنہائیاں

زندہ رہنا چاہو توموت قیامت ہے
اور مرنا چاہو تو زندگی قیامت ہے

ہمیشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا
کسی رشتے کو ہمیشہ کےلیے توڑدینے سے بہترہوتا ہے۔

سُنا ہے زندگی امتحان لیتی ہے فراز
پر یہاں تو امتحانوں نے زندگی لے لی

TAGS: Motivational QuotesUrdu Quotesاردو اقوال

Leave a Comment

سوشل میڈیا پر رابطہ کریں

ہفتہ وار نیوز لیٹر

Subscription Form