ہم سب اپنی زندگیوں میں پیار کرتے ہیں، اور آپ کے پیاروں کے لیے یہ گہرے پیار کے اقتباسات آپ کو اس بات کا اظہار کرنے میں مدد کریں گے کہ آپ کیسا محسوس کرتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ محبت کے بارے میں ان خیالات کو شیئر کر سکتے ہیں۔
Amazing Love Quotes
حیرت انگیز محبت کے اقتباسات
Amazing Love Quotes 1 to 10
محبت انسان کے اندر ایک شریف جذبے کا نام ہے
جسے نکال دیا جائے تو انسان اور حیوان میں کوئی فرق نہیں رہتا۔
ایک وعدہ کرو اب ہم سے نہ بچھڑو گے
کبھی ناز ہم سارے اٹھا لیں گے تم آؤ تو سہی
دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں۔
جس محبت کا تعلق صرف حسن سے ہو
وہ زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتی۔
جو محبت کا دعویٰ کرے اور محبوب کی سوا کسی اور چیز میں مشغول ہو جائے
یا اس چیز کے علاوہ اور چیز کی طلب کرے وہ تمسخر کرتا ہے۔
اس کو بھی جلا دکھتے ہوئے من! اک شعلہ لال بھبوکا بن
یوں آنسو بن بہہ جانا کیا؟ یوں مٹی میں مل جانا کیا؟
محبت مضبوط دلوں کو کمزوری کی مشق کرواتی ہے۔
پہلی ملاقات تھی اور ہم دونوں ہی بے بس تھے
وہ زلفیں نہ سنبھال سکی اور ہم خود کو
جانتے ہو محبت کیا ہے ؟ محبت ایک پھول ہے کچھ لوگ کھونے کو پیار کہتے ہے
کچھ لوگ پانے کو محبت کہتے ہیں پر حقیقت تو یہ ہے کے کسی کا ساتھ نبھانا ہی محبت ہے۔
عورت کی وفاداری اس وقت پتہ چلتی ہے جب مرد کے پاس کچھ نا ہو
مرد کی وفاداری اس وقت پتہ چلتی ہے جب مرد کا پاس سب کچھ ہو
Amazing Love Quotes 1 1 to 20
مرد کیا ہے ؟ عورت کے لیے زندگی کا دوسرا نام باپ ہو تو شفقت ، بھائی ہو تو محافظ ، بیٹا
ہو تو آنکھوں کی ٹھنڈک اور شوہر کی صورت میں ہو تو اللہ کا سب سے قیمتی تحفہ جو شفیق بھی
ہیں ، محافظ بھی ، سکون بھی اور چین بھی۔
محبت میں عورت سےکوئی جیتا نہیں ہے
اور نفرت میں عورت کو کوئی ہرا نہیں سکا
عہد رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے
تم تو میرے ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا۔
تمہیں پتہ ہے ؟ میرے ہاتھ کی لکیروں میں تمھارے نام کا سارے حروف بنتے ہیں
محبت تو وہ ہیں جو ہاتھ تھامے تو جنت تک لے جائے
محبت کے لیے ایسے لوگ ڈھونڈیں جن کے ماضی نے اُنہیں توڑ دیا ہو
جن کی خواہشیں دم توڑ چکی ہوں جو جینا بھول چکے ہوں دراصل وہی لوگ
زندگی کی حقیقت کو سمجھتے ہیں وہ جانتے ہیں درد کیا ہوتا ہے وہ کسی کے جذبات کے ساتھ نہیں کھیلتے
کبھی کبھار حق پر ہونے کے باوجود بھی خاموش رہنا پڑتا ہے، اس لیے نہیں کے
ہم ڈرتے ہیں، بلکہ اِس لیے کے ہمیں رشتے بحث سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں
ایک دوسرے کا جیسا ہونا ضروری نہیں ہوتا
ایک دوسرے کے لیے ہونا ضروری ہوتا ہے۔
محبت کی پہچان مقدار سے نہیں معیار سے ہوتی ہے
محبت تھوڑی ملے لیکن سچی ملے تو زندگی سنور جاتی ہے۔
جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے
وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ہے
Amazing Love Quotes 21 to 30
ایسا نہیں کے تیرے سوا مجھ کو کوئی نظر نہیں آتا
حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی چاہ ہی نہیں رہتی۔
روٹھ جانے کےبعد غلطی کسی کی بھی ہولیکن بات
اسٹارٹ وہی کرتا ہے جس کو بے پناہ پیار ہوتا ہے۔
،جو لوگ آپ کے ہیں وہ ہر حال میں آپ کے رہیں گے، جنہوں نے جانا ہوتا ہے،
وہ بلاوجہ بھی چلے جاتے ہیں، اورجنہوں نے نبھانا ہوتا ہے،وہ بلاوجہ بھی نبھا لیتے ہیں
محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے محبوب سے بھی
اور اپنی ذات سے بھی محبت غلامی کا عمل ہے اور آزاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے
جب دِل کسی پہ ٹھہر جائے توذہن کسی اور کو قبول نہیں کرتا
،میرے بس میں نہیں اس دل کی ترجمانی
بس یوں سمجھ لولفظ کم ہیں اور تم سے محبّت زیادہ
،محبّت کرنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا
مگر نبھانا انسان کے بس میں ہوتا ہے
کچھ محبتیں اتنی شفّاف ہوتی ہیں کہ انہیں خود سے
ہی چھپانا پڑتا ہے کہ,کہیں اپنی ہی نظر نہ لگ جائے
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتے
😋😋 ایسی محبّت کرتے ہیں تم سے
،محبّت کی گنتی دو سے شروع ہوتی ہے، اور دو پر ختم ہوتی ہے
اگر ایک کم ہو جائے، تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل جاتی ہے
Amazing Love Quotes 31 to 40
جو شخص تمہیں محبّت اور وفا کا تحفہ دے اس شخص کی قدر کرو
کیوں کہ دنیا میں ان سے زیادہ قیمتی اور انمول تحفہ نہیں
کسی سے محبّت کرو تو اسے پاکیزہ رکھو،
تا کہ خدا بھی دیکھ کہ کُن فَیاکون کہہ دے
،محبّت تو ایک احساس ہے
جس سے ہو جائے وہی خاص ہے
محبّت مرضی سے نہیں ہوتی،کسی کو رزق کی
طرح ملتی ہے،اور کسی کو روگ کے طرح
جس سے محبّت کی جائے اس سے مقابلہ نہیں کیا جاتا
کسی کو پا لینا محبّت نہیں, بلکہ کسی کے دل میں جگہ بنا لینا محبّت ہے
اگر محبّت ان سے نہ ملے جن سے آپ پیار کرتے ہیں
تو پھر محبّت اس کو ضرور دینا جو آپ سے پیار کرتا ہے
ہم جن سے محبّت کرتے ہیں نہ ان کی کہی ہوئی چھوٹی
سی بات،دل توڑ بھی دیتی ہے اور جوڑ بھی دیتی ہے
دعا سے مانگا تو لگا ایسے جیسے
رب کی میرے لیے رضا ہو تم
میں کیا کہوں کہ کیا ہو تم
جو پوری ہو سکے وہ دعا ہو تم
کسی نے بھروسہ توڑا تو کسی نے دل
اور لوگوں کو لگتا ہے کہ بہت بدل گئے ہم
Amazing Love Quotes 41 to 50
محبت تو محبت ہے ہمیشہ تم سے رہے گی پھر چاہے
تم ناراض ہو بے رخی دکھاؤ چلاؤ خاموش ہو جاؤ یا بھول جاؤ
بھلے ہی ہزاروں شکوے ہوں اپنے محبوب سے
وہ بس حال پوچھ لے تو سب بھول جایا کرتے ہیں
رشتے کمزور ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ
آپ رشتوں کو نبھاتے کم اور آزماتے زیادہ ہیں
رب سے جب بھی مانگو رب کو ہی مانگو
جب رب تمہارا ہوگا تو سب تمہارا ہوگا
میرے بس میں نہیں اس دل کی ترجمانی
بس یوں سمجھ لو لفظ کم ہے اور تم سے محبت زیادہ
بس اک تم پر ختم ہو جاتا ہے
میرا غصہ بھی میرا پیار بھی
کسی اور کو سوچنے کی گنجائش نہیں باقی
بس تم پر ہی ختم ہے یہ داستان میری
جو آپ کی خاموشی کو نہ سمجھ پائے
وہ آپ کے لفظوں کو بھی نہیں سمجھے گا
چنے ہوئے لبوں پر تیرے ہزار جواب شکایتوں 😊😊 کا مزا بھی نہیں رہا اب تو
بہکے بہکے سے انداز بیاں ہوتے ہیں😊
😊 آپ ہوتے ہیں تو ہوش کہاں ہوتے ہیں
TAGS: Love Quotes•Urdu Quotes•اردو اقوال
Leave a Comment